Mon, 22 Aug 2016 21:26:49
پاکستان پر نشانہ لگاتے ہوئے بی جے پی کے ایم پی منوج تیواری نے آج کہا کہ اسے کشمیر میں بدامنی پھیلانا چھوڑ کر گلگت اور بلوچستان جیسے علاقوں کی فکر کرنی چاہیے جہاں پڑوسی ملک ناانصافی کی انتہا پار کر رہا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:20:49
گجرات کے انسداد دہشت گردی ا سکوائڈ(اے ٹی ایس) نے آج کہا کہ گودھرا سانحہ کے بعد گجرات میں بھڑکے فرقہ وارانہ فسادات کا بدلہ لینے کے لئے 2003میں رچی گئی مبینہ سازش کے سلسلے میں مطلوبہ دو لوگوں کو اے ٹی ایس نے مدھیہ پردیش کے برہان پور سے گرفتار کیا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:12:34
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے پننا ضلع میں سیلاب سے متاثرہ علاقے میں دورے کے دوران دو سکیورٹی کی طرف سے انہیں اٹھاکر بہتے پانی کو پار کرانے کی تصویر سے ان کی تیکھی تنقید اور رسوائی کا سبب بن رہا ہے،
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:08:40
کانگریس کو اپنے گڑھ مالدہ میں اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب کانگریس اور بائیں محاذ کے 14ممبران نے آج ترنمول کانگریس کا دامن تھام لیا جس سے مغربی بنگال میں حکمراں پارٹی نے مالدہ ضلع پریشد پر قبضہ کر لیا
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:06:37
راشٹریہ سیویم سویک سنگھ(آر ایس ایس) کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے آج کہا کہ اٹل بہاری واجپئی کے دور حکومت میں کشمیر مسئلہ حل کے قریب پہنچ گیا تھا لیکن بعد کی حکومتوں نے واجپئی کی کوششوں کو آگے نہیں بڑھایا۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:04:51
مرکزی وزیرِ داخلہ راجناتھ کی جانب سے جموں و کشمیر میں ماحول کو پرامن بنانے کیلئے سنجیدہ کوششیں مسلسل جاری ہیں ۔ آج وزیر داخلہ نے سیاست اور صحافت سے وابستہ ان شخصیات سے ملاقات کی جو جموں و کشمیر کے حالات کو بہتر ڈھنگ سے جانتے ہیں ۔ساتھ ہی اس میٹنگ میں کشمیر سے وابستہ معزز لوگ بھی موجود تھے
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:01:59
جھیلوں کی نگری میں آج سے شروع ہوئے برکس ممالک کے وزراء برائے آفات کے دو روزہ کانفرنس میں مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ کرین رجیجو نے کہا ہے کہ گذشتہ چند دہائیوں میں قومی آفات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:31:12
سیلاب سے متاثرہ بہار، راجستھان، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں این ڈی آر ایف نے ابھی تک 26400سے زائد افراد کو بچایا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:29:53
جسٹس منجولا چیلور نے آج ممبئی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔وہ ممبئی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس کے عہدے پر پہنچنے والی دوسری خاتون ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy