Tue, 23 Aug 2016 20:28:55
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) اعلیٰ تعلیمی اداروں کو جب بھی کسی پروگرام کے انعقاد کی ہدایت دیتی ہے تو امید کرتی ہے کہ یہ ادارے پروگرام کا انعقاد کریں گے ۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:24:52
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہوئی ہلاکت کے بعد سے بگڑے کشمیر کے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے بدھ کو وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ وادی کا دورہ کریں گے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:23:49
گجرات اسمبلی کے صدر نے 44کانگریس ممبران اسمبلی کو معطل کر دیاہے ۔ا سمبلی صدر نے 2 ممبران اسمبلی کو چھوڑکر باقی سبھی کو معطل کردیا
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:21:46
ہندوستانی آثار قدیمہ سروے سیکشن (اے ایس آئی)چاہتا ہے کہ دنیا بھر میں مشہور تاریخی سیاحتی مقام تاج محل آنے والے لوگوں میں سے کسی کو بھی تین چار گھنٹے سے زیادہ وہاں نہیں رکنے دیا جائے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:17:52
مرکزی الیکشن کمیشن کے ایک فیصلے نے ان پارٹیو ں کو بہت بڑی راحت دی ہے، جن کی کارکردگی گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں خراب یا بہت خراب رہی تھی
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:15:47
آسام میں آج 3.1اور 5.5شدت والے زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے۔فی الحال جان ومال کے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گوہاٹی اور ریاست کے دیگر مقامات پر 3.1شدت کا پہلا جھٹکا صبح پانچ بج کر30منٹ پر آیا
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:14:01
کانگریس کے سینئر لیڈراورسابق وزیرخزانہ پی چدمبرم نے آج کہاکہ جموں وکشمیر کی اپوزیشن جماعتوں کے ایک وفداوروزیراعظم کے درمیان ہوئی میٹنگ اگرنئی سوچ کا پہلا اشارہ ہے تواس کا خیر مقدم کیاجاناچاہیے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:11:10
جموں وکشمیر کے شوپیاں ضلع میں آج روڑے بازی اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں کم ازکم17افراد زخمی ہوگئے۔مقامی ہسپتال میں ابتدائی طبی امدادکے بعدزخمیوں میں سے13لوگوں کو چھٹی دے دی گئی
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:06:53
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی)میں قومی ایکتادل کے انضمام جلد ہونے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پارٹی کے ممبر اسمبلی مختار انصاری نے آج ماضی میں دونوں پارٹیوں کے انضمام کے محرک رہے سینئر کابینہ وزیرشیوپال سنگھ یادوسے ملاقات کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy