Sun, 08 Jan 2017 19:02:32
د ہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایک صحت مند معاشرے میں قصورواروں کو سزا دینے کے لیے ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘ اور’ دانت کے بدلے دانت‘کا اصول کسوٹی نہیں ہو سکتا۔عدالت نے قتل کے دو مقدمات میں 16سال سے زیادہ قید کی سزا کاٹ چکے دہلی یونیورسٹی کے ایک سابق طالب علم کو رہا کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 18:56:13
بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کے متنازعہ بیان کے پس منظر میں کانگریس لیڈر پی ایل پنیا نے ساکشی کی انتخابی مہم پر روک لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی پولرائزیشن کی کوشش کر رہی ہے
View more
Sun, 08 Jan 2017 18:25:43
نوٹ بند ی کی مخالفت کرنے والوں پر نشانہ سادھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج الزام لگایا کہ حکومت کے فیصلہ کوعوام مخالف بتا رہے لوگ بدعنوانی اور بلیک منی کے سیاسی پجاری ہیں جو معیشت، حکومت اور سماج کو کھوکھلا بنا رہے ہیں
View more
Sun, 08 Jan 2017 18:16:26
کانگریسی لیڈر کے سی وینو گوپال نے آج کہا کہ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کامتنازعہ بیان سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف ہے، جس میں عدالت عظمی نے مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے پرپابندی لگادی تھی
View more
Sun, 08 Jan 2017 17:35:02
آزاد ہندوستان کے سبھی انتخابات کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں عین ووٹنگ کے زمانے میں خود کو سیکولر ہونے کا دعویٰ کرنے والی سیاسی جماعتیں اپنی برتری کا احسا س دلانے کیلئے ہمیشہ اقلیتوں کوکئی ٹکڑوں میں منقسم کرکے انہیں تتر بتر کرکے مفلوج کرتی رہی ہیں اور مسلمانوں کے ووٹ کو منتشر کرنے کرنے کیلئے سارے سازشی حربے اختیار کرتی رہی ہیں
View more
Sat, 07 Jan 2017 11:21:36
سرسی کے ٹی ایس ایس اسپتال کے ڈاکٹروں پر جارحانہ حملہ کرنے والے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کی سی سی ٹی وی ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد اس کاچرچا سرسی سے ہوتاہوا دہلی کے گلیاروں تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:21:20
دہلی کی ایک عدالت نے سی بی آئی جانچ کے بعد ارشاد علی کو بے داغ قرار دیا، لیکن اس وقت تک ارشاد علی کی زندگی پوری طرح تبدیل ہو چکی تھی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:03:12
گوا سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق بھٹکل کے ایک مسافر کو شارجہ کے لئے روانہ ہوتے وقت گوا ایئر پورٹ پر 4.75لاکھ روپے کی نئی کرنسی کے ساتھ گرفتارکیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 10:55:55
دو دن قبل منگلورو ایئر پورٹ پر تلچیری کے مناف کو شارجہ کے لئے روانہ ہونے سے پہلے سے حراست میں لیا گیا تھا اور شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ وہ داعش میں شامل ہونے کے لئے اپنی فیملی کے ساتھ ملک سے باہر جارہا تھا۔ پولیس نے اس کو حراست میں لینے کے بعد مزید تحقیقات کے لئے این آئی اے کے حوالے کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy