Mon, 07 Nov 2016 11:56:51
او بی سی لیڈر الپیش ٹھاکر نے آج بہار کی طرز پر سخت شراب بندی قانون کے مطالبہ کو لے کر کل گجرات اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دی۔ادھر، وزیر اعلی وجے روپانی نے شراب مخالف قانون کو سختی سے نافذ کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:52:39
مشہور ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا پر حکومت کی جانب سے لگائی گئی ایک دن کی پابندی کے خلاف تبصرہ کرنے والے ڈی ایم کے صدر ایم کروناندھی پر بی جے پی نے جوابی حملہ بولا ہے
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:49:48
بھوپال انکاؤنٹراوردیگرمعاملات پرجب سوالات اٹھائے جاتے ہیں توبی جے پی اسے سیاست زدہ بتادیتی ہے۔ اسی طرح بی جے پی نے عام آدمی پارٹی، کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں پر انڈیا گیٹ پر جے این یوطلبہ کا مظاہرہ منعقدکرنے کاالزام لگایا اور کہا کہ وہ نریندر مودی حکومت کے اچھے کاموں کو ہضم نہیں پا رہے ہیں
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:39:26
ایک طرف وزیراعظم مسلم عورتوں کے مان سمان کی بات کرتے ہیں اوران کے حقوق پرتقریریں کرتے ہیں دوسری طرف دہلی پولیس نجیب کی ماں کے ساتھ بدسلوکی کرتی ہے اورگھسیٹتی ہے ۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:30:13
دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی سنگینی اور گھنے دھند کی وجہ سے بنگال اور گجرات کے درمیان فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا رنجی ٹرافی کرکٹ میچ آج دوسرے دن ہی منسوخ کر دیا گیا۔بنگال اور گجرات کی ٹیمیں اب کل دہلی سے بالترتیب کولکا تا اور احمد آباد روانہ ہو جائیں گی
View more
Sun, 06 Nov 2016 12:31:51
بالآخرکئی دنوں سے چلنے والا بھٹکل پی ایل ڈی بینک کے ڈرامے کا آخری سین پیش ہوا۔ پچھلے کچھ عرصے سے بینک کے صدر سنیل نائک کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے سلسلے میں کئی موڑ آئے تھے۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 12:28:01
پچھلے دنوں بنگلورو میں ہوئے آر ایس ایس لیڈر رودریش کے قتل کے الزام میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے بنگلورو ڈسٹرکٹ صدر کو گرفتار جانے کے خلاف پی ایف آئی کی بھٹکل یونٹ نے پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اورڈی وائی ایس پی کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 11:56:58
مسٹر نریندر مودی ذرا گجرات کی ان عورتوں کے ساتھ بھی دکھ اورہمدردی کا اظہار کریں جن کے ساتھ گجرات فسادات کے دوران عصمت دری کی گئی تھی ۔جو عورتیں آج بھی انصاف کا انتظار کر رہی ہیں ۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 17:24:18
دنیاکی سب سے بڑ ی جمہوریت ہونے کے مدعی ہندوستان میں گزشتہ ڈھائی سالوں سے مسلسل جوواقعات وحادثات رونماہورہے ہیں،ان سے ساری دنیاوالوں کوپتاچل گیاہے کہ ہندوستانی جمہوریت کس درجے کی ہے اورہندوستانی عوام کا شعور،فہم وادراک کی قوت اور حقائق بینی ومعروضیت سے کتناناطہ ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy