Sat, 14 Jan 2017 12:07:48
جمعےۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اکثریت کے ملک میں اقلیت کے وجود و بقاء کے لیے تنظیم کی ضرورت پرزوردیاہے۔، انھوں نے کہا کہ نظم اور عزم یہ دونوں چیزیں کسی بھی قوم کے لیے بنیاد ہیں ،
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:59:47
کھادی ولیج انڈسٹریز کمیشن (کے وی آئی سی )کی طرف سے ہر سال شائع کئے جانے والے کیلنڈر اورٹیبل ڈائری میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر اور چرخے کی جگہ پر اس سال 2017کے کیلنڈ ر اور ڈائری کے کور پیج پر بابائے قوم کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر شائع کرنے پر کانگریس پارٹی نے سخت اعتراض کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:46:02
بی جے پی کے ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے وزیر اعلی اکھلیش یادو سے سوال کیا ہے کہ بہوجن سماج پارٹی سے کس معاہدے کے تحت انہوں نے بدعنوانی کے الزامات سے گھرے نسیم الدین صدیقی اور ان کی بیوی سمیت رام ویر اپادھیائے کوالزامات سے بری کردیا ہے ۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:34:27
کھادی ولیج انڈسٹریز کمیشن(کے وی آئی سی )کے سالانہ کیلنڈر اور ٹیبل ڈائری میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر کی جگہ مودی کی تصویر لگنے پر تشار گاندھی نے تیکھا طنز کیا ہے
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:29:38
ووٹنگ کو اور زیادہ محفوظ بنانے والی الیکشن کمیشن کی تجویز کو حکومت نے نامنظور کر دیا ہے۔خبروں کے مطابق ،وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کمیشن کو خط لکھ کر اس فیصلے کی معلومات دی ہے۔18؍نومبر کو بھیجے گئے اس خط میں کہا گیا ہے کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت والا وزراء کا گروپ ووٹوں کی گنتی کے لئے ٹوٹلائز ر مشینوں کے استعمال کے خلاف ہے
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:22:57
کھادی ولیج انڈسٹریز کمیشن(کے وی آئی سی )کی ڈائری اور کیلنڈر میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے بجائے مودی کی تصویر نے سیاسی رنگ لے لیا ہے۔کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اس معاملے میں ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:14:47
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)نے جمعہ کو ایک خصوصی عدالت کے سامنے یہاں ذبیح الدین انصاری عرف ابو جند ال کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ حملوں کی سازش سے متعلق ایک معاملے میں الزامات طے کر دیا
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:08:01
بہار کی کراری شکست سے ملے سبق کے بعد بی جے پی نے یوپی میں انتخابی تشہیر کے طور طریقوں میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوپی میں نہ تو بڑے پیمانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلیاں ہوں گی اور نہ ہی ریاست کے باہر سے آئے لیڈر مقامی کارکنوں پر رعب جماسکیں گے
View more
Sat, 14 Jan 2017 11:03:01
سپریم کورٹ نے دولت مشترکہ کھیل گاؤں میں بنے دہلی ٹریفک محکمہ کے ملینیم بس ڈپو کو خالی کرنے کی ہدایت دی ہے۔کورٹ نے اس کے لیے دہلی حکومت کو 4؍فروری تک کا وقت دیا ہے،یہ بس ڈپو جمنا ندی کے علاقے میں بنا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy