Wed, 01 Feb 2017 11:04:24
آسٹریلوی اپوزیشن اورانسانی حقوق کی جانب سے امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان مانوس اورناؤروکے جزائرپرموجودمہاجرین سے متعلق ڈیل کی تفصیلات پوشیدہ رکھنے پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:59:53
بغداد سے ملنے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ عراقی پارلیمان کے اراکین نے ایک قرارداد کے ذریعے ملکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے بھی صدر ٹرمپ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں امریکی شہریوں کے عراق کے سفرپرپابندی لگا دینا چاہیے
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:57:02
جرمنی کا ڈوئچے بینک امریکا کو سوا چار سو ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔ نیو یارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ برائے مالیاتی امور DFS کی جانب سے پیر کے روز بتایا گیا
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:54:57
دنیا بھر کے مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کے امریکا جانے پر عائد کردہ عارضی پابندی سے شدت پسندوں کو مزید شہ ملے گی
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:47:50
انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کلا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندیاں مسلمانوں کے خلاف شکوک و شبہات پیدا کر سکتی ہیں۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:44:49
بنگلہ دیش نے ہمسایہ ملک میانمار سے آنے والے ہزارہا روہنگیا مسلمان مہاجرین کو ایک ایسے ویران جزیرے پر آباد کرنے کافیصلہ کیا ہے، جو انسانوں کے رہنے کے لیے مناسب نہیں اور جہاں ہمیشہ سیلاب کا خطرہ رہتا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:38:36
کینیڈا کی پولیس نے سیاسیات کے ایک طالبِ علم پر کیوبیک کے صوبے میں مسلمانوں کی ایک مسجد پر حملے کا باقاعدہ الزام عائد کر دیا ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:36:51
آسٹریا مسلمان خواتین کی جانب سے عوامی مقامات پر نقاب لینے پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ بات آسٹریاکی اتحادی حکومت کی طرف سے آج پیر 30 جنوری کو بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy