Tue, 31 Jan 2017 10:46:28
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے لیے امیگریشن معطل کیے جانے کے بعد پاکستان میں حزب مخالف کے ایک سرکردہ راہنما عمران خان نے ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانیوں کے امریکہ میں داخلے پر بھی پابندی لگائیں۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:44:39
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ سپر ماڈل ایان علی کا نام بیرون ملک سفر کی پابندی والی فہرست سے نکالنے کے عدالت عالیہ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ان کا نام اس فہرست سے خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:41:56
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پناہ گزینوں اور سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی کے اپنے انتظامی حکم نامے کا دفاع کر رہی ہے جب کہ حقوق سے متعلق تنظیموں نے اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا عزم ظاہر کیا ہے
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:37:06
یمن کے صوبے تعز میں جاری معرکوں میں مزید 15 باغی ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ صوبے کے مشرقی اور مغربی محاذوں پر ہونے والی شدید جھڑپوں میں باغیوں کی ہلاکتوں کے علاوہ بڑے پیمانے پر ان کا عسکری ساز و سامان بھی تباہ ہوا
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:32:39
چین کے ایک چڑیا گھر میں شیر نے ایک نوجوان کو اس کی بیوی اور بچے کے سامنے حملہ کر کے ہلاک کر ڈالا۔ یہ ہول ناک واقعہ شنگھائی سے 200 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر نِنگبو کے یونگور وائلڈ لائف پارک میں پیش آیا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:30:07
موسم گرما میں جب سورج آگ برسا رہا ہوتا ہے تو مسجد حرام اور حرم کا فرش اس وقت بھی زائرین اور معتمرین کو ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر حرم مکی کے فرش میں لگے سنگ مرمر کی ٹھنڈک کے حوالے سے مختلف اقسام کی افواہیں گردش کررہی ہیں
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:25:58
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دو طرفہ تعاون اور اہم عالمی وعلاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:17:31
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین روز پیشتر سات مسلمان ملکوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں کی 90 روز تک امریکا میں داخلے پر پابندی اندرون اور بیرون ملک شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy