Thu, 02 Feb 2017 09:26:30
مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے این جی او اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آر ایف )پر پابندی عائد کرنے کے مرکز حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 09:21:25
بدھ کو پارلیمنٹ میں مالی سال 2017-18کے لیے عام بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے تسلیم کیا کہ نوٹ بند ی کی وجہ سے ہی حکومت آزادی کے بعد سے اب تک نجی انکم ٹیکس وصولی کو لے کر ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے
View more
Thu, 02 Feb 2017 09:12:16
مرکزی حکومت نے بجٹ میں درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے فنڈ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں 13560کروڑ روپے بڑھا دیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 09:05:57
مرکزی حکومت نے بجٹ میں اعلی تعلیم کے تحت یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی)میں اصلاحات اور آئی آئی ایم کی طرز پر اعلی معیار والے دیگر تعلیمی اداروں کو زیادہ خود مختاری دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 09:01:06
سوراج ابھیان کے قومی صدر یوگیندر یادو نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے عام بجٹ پیش کرنے کے بعد کہا کہ کسانوں کو بینک سے 10لاکھ کروڑ قرض مختص کرنے کی بات تو وزیر خزانہ نے کی، لیکن حکومت کی طرف سے کوئی رعایت نہیں دی گئی۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:21:34
سعودی عرب کا سرکاری ملکیتی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف )ایک نئے معاہدے کے بعد اب دنیاکاطاقتورخودمختارفنڈبن جائے گا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:17:58
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سات مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے جاری کردہ حکم سے متعلق ابھی تک وائٹ ہاؤس خود الجھاؤ کا شکار ہے اور اس نے بعد از خرابیِ بسیار کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والے اس حکم سے مستثنا ہیں اور ان پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوتا ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:16:26
ایرانی رجیم نے سزائے موت کے سزا یافتہ چار افراد کو مشہد اور بندرعباس شہروں میں بھرے مجمع میں پھانسی کے گھاٹ اتاردیا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:13:28
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض مسلمان ملکوں کے باشندوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کے پر اعتراض کرنے والے امریکی سفیروں کو امریکی انتظامیہ نے تاکید کی وہ احکامات پرعمل درآمد یقینی بنائیں ورنہ انہیں ملازمت سے ہٹا دیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy