Sun, 05 Feb 2017 09:46:18
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کو ایک ہی سکے کے دو پہلو قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ دونوں ہی ترقی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:22:31
خراب کھانے کو لے کر آواز اٹھانے والے بی ایس ایف کے جوان تیج بہادر سنگھ کے گھر پر ان کے ریٹائرمنٹ کو لے کر جہاں پورا خاندان او رگاؤں کے لوگ خوشیاں منانے کے لیے تیاریوں میں مصروف تھے
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:20:07
گجرات میں آئی پی ایس افسر پی پی پانڈے کو ایکسٹینشن دے کر ایگزیکٹو ڈی جی پی بنانے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب مانگا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:17:48
قرض کے معاملے میں پھنسے شراب کاروباری وجے مالیا نے آج ٹوئٹ کرکے اپنی حالت بتانے کی کوشش کی ہے۔سیاسی پارٹیوں پر حملہ بولتے ہوئے مالیا نے لکھا ہے کہ وہ این ڈی اے اور یو پی اے کے درمیان فٹ بال بن کر رہ گئے ہیں،
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:11:54
سری نگر میں فوج اور حکومت کی مدد نہ ملنے کی وجہ سے ہندوستانی فوج کے ایک جوان کو اپنی ماں کی لاش کو 10فٹ گہری برف میں گھنٹوں تک او نچائی پر چڑھ اپنے گھر لے جانا پڑا ۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:07:53
ناگالینڈ میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں خواتین کودئیے گئے 33فیصد ریزرویشن کی مخالفت میں گزشتہ چند دنوں سے چل رہا احتجاج جمعرات کوپر تشدد ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:03:23
پنجاب اسمبلی کے 117ارکان کے انتخاب کے لیے ریاست کی عوام آج ووٹ ڈالے گی۔اس انتخاب میں جہاں شرومنی اکالی دل اور بی جے پی اتحاد کو اپنی 10سالہ حکومت کے بعد اقتدار مخالف لہر کا سامنا کر نا پڑرہا ہے اور اس کی کوشش اقتدار میں واپسی کی ہوگی
View more
Sat, 04 Feb 2017 10:54:58
یکساں سول کوڈ پر صلاح ومشورہ کے عمل کو شروع کرنے کے لیے لاء کمیشن کی تنقید کرتے ہوئے جے ڈی یو لیڈر شرد یادو نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ کمیشن اپنے دائرہ اختیار سے باہر جا رہا ہے
View more
Sat, 04 Feb 2017 10:52:04
حکومت نے آج کہا کہ سوشل میڈیا پر فوج کے دو جوانوں کی شکایات کے ویڈیو ان کے ذاتی خیالات ہیں اور یہ مختلف ذرائع سے جمع کی گئی مجموعی معلومات کی عکاسی نہیں کرتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy