Sun, 05 Feb 2017 11:09:26
اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ تمل ناڈو میں سیاسی اتھل پتھل اب پرسکون ہو چکی ہے تو ایسا نہیں ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تمل ناڈو میں وزیراعلیٰ کے عہدے پربڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:03:33
ملائم سنگھ یادو، سماج وادی پارٹی کے انتخابی مہم میں شامل ہوں گے یا نہیں، اسے لے کر صورت حال صاف نہیں ہوئی ہے لیکن اس دوران لوک دل نے ضرور اکھلیش کے والد کو اپنے ا سٹار پرچارکوں کی لسٹ میں جگہ دے دی ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:53:32
یوپی میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر میرٹھ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ریلی سے خطاب کیا۔ ریلی میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو روزگار کے لئے اپنا گھر چھوڑ کر جانا پڑتا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:50:17
اترپردیش میں انتخابی ماحول گرم ہے۔بریلی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اورسابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے ایک بار سماج وادی پارٹی اور ان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:42:04
سینئرکانگریسی لیڈر محمدیونس صدیقی نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے کبھی بھی عوام کوعوامی سہولیات نہیں پیش کری اور نہ ہی عوامی فلاحی منصوبے لاگو کئے
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:36:05
راشٹریہ سماجی کاریہ کرتا سنگٹھن کے قومی کنوینر محمدآفاق نے ان دھرم گرو اور علماء جو آج سماج وادی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی اور کانگریس وغیرہ کے لئے ووٹ مانگ رہے ہیں اور اپنی مٹھی گرم کرکے مختلف پارٹیوں کیلئے ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:23:57
پروفیسر سیف الدین سوزؔ ، سابق مرکزی وزیر نے آج میڈیا کے نام مندرجہ ذیل بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’میں اپنے کشمیری ہم وطنوں کو اُ ن کے روز مرہ کے سیاسی بحث و مباحثہ سے عارضی طور دوسری طرف یعنی ڈونالڈ ٹرمپ کی سوچ کے خطرناک نتائج کی طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:16:22
گوا کی سیاست میں واپس لوٹ آنے کی قیاس آرائی کو قائم رکھتے ہوئے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج خود کو پارٹی کا آدمی بتایا، جو پارٹی رہنماؤں کی ہدایات کے مطابق کام کرتا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:10:26
جنتادل راشٹروادی نے مسلمانوں کی عجیب وغریب سیاسی بیداری پرتعجب کااظہارکیاہے۔جے ڈی آرکاکہناہے کہ مسلمان واحدقوم ہے جوانتخاب کے وقت جاگتی ہے اورپھرووٹ دیکرپانچ برسوں کیلئے سوجاتی ہے جس کے سبب مسلم مسائل کے حل کاراستہ معدوم ہوجاتاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy