Mon, 06 Feb 2017 11:12:22
سوڈان کے صدر عمر البشیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان (جب وہ ولی عہد تھے) کے ساتھ ملاقات میں اس بات سے آگاہ کر دیا تھا کہ "ہم سوڈان میں محسوس کرتے ہیں کہ یمن کی صورت حال ہمارے لیے خطرہ ہے"۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:08:04
مصری پراسیکیوٹر کے حکم پر شدت پسند گروپ ’داعش‘ میں شامل ایک روسی جنگجو کو تفتیش کے لیے پندرہ روز تک پولیس کے حوالے کرنے کاحکم دیا گیا ہے جس کے بعد اس سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:04:19
سفاکیت اور دہشت گردی کے سبب معروف تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے اپنی صورتوں کو تبدیل کرنے اور سکیورٹی اداروں کی آنکھوں سے محفوظ رہنے کے لیے ایک نئے طریقے کا سہارا لیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:54:49
فلسطین میں ایک معمر شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیں بلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ بچی کے والد کی عمر 92 سال اور والدہ کی 42 سال سے زیادہ ہو چکی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:38:19
ملک میں پھیل رہی فرقہ پرستی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے آل انڈیا امامس کونسل کے ناظم عمومی مفتی حنیف احرار قاسمی سوپولوی نے کہا کہ : اس وقت حکومت کا رویہ غیر منصفانہ ہے۔ اسی بنیاد پر دہشت پسند بھگوا گروہ دندنا رہا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:34:05
ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا عمل جاری ہے۔گوا اور پنجاب میں ووٹنگ ہو گئی ہے اور اب سب کی نگاہیں اتر پردیش کی جانب ہیں۔انتخابی تاریخ نزدیک آ رہی ہے اورسیاسی لیڈروں کی انتخابی ریلیاں اور تیکھے حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:31:36
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہفتہ کو پٹنہ میں منعقد کتاب میلے میں پدم شری بوا دیوی کی طرف کینوس پر بنائے گئے ’کمل کے پھول‘میں کوچی اٹھاکر سرخ رنگ کیا بھرا، یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
View more