Thu, 07 May 2026 10:57:55
2014 سے ملک میں بی جےپی کے عروج نے ہندوستان کے سیاسی منظرنامے کو بھی بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس کا ایک نمایاں نتیجہ ریاستی اسمبلیوں میں مسلم نمائندگی میں تیزی کے ساتھ کمی کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2026 12:19:00
کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوٹ نے کہا ہے کہ ہومیوپیتھی تیزی سے ایک قابلِ اعتماد اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا طبی نظام بنتا جا رہا ہے، جس سے ملک بھر میں بڑی تعداد میں لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 06 May 2026 12:09:03
مغربی بنگال کے انتخابات پر بحث ابھی کچھ دنوں تک جاری رہے گی۔ اس دوران ایک بات یہ سامنے آئی کہ گزشتہ اسمبلی انتخاب میں ایک بھی سیٹ حاصل نہ کرنے والی کانگریس کو۲؍سیٹوں پر کامیابی ملی ہے اوروہ دونوں ہی مسلمان ہیں۔
View more
Wed, 06 May 2026 12:00:56
مہیلا کانگریس کی قومی صدر الکا لامبا ہماچل کے دورے پر شملہ پہنچی ہیں۔ یہاں انہوں نے مہیلا کانگریس کے ساتھ میٹنگ کی۔
View more
Wed, 06 May 2026 11:48:36
مغربی بنگال میں 5 مئی 2026 کی صبح سیاسی منظرنامے میں ایک نئے دور کے آغاز کا پیغام لے کر آئی، مگر اس کے ساتھ ہی ریاست کے مختلف علاقوں سے تشدد، حملوں اور توڑ پھوڑ کی خبریں بھی سامنے آئیں، جنہوں نے ماحول کو کشیدہ بنا دیا۔
View more
Wed, 06 May 2026 11:37:44
شیو سینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمان سنجے راؤت نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتا بنرجی نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی بات نہ سن کر بڑی سیاسی غلطی کی، جس کے باعث انتخابی نتائج مختلف ہو سکتے تھے۔
View more
Wed, 06 May 2026 11:12:14
مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کے ڈی سی پی شانتنو سنہا وشواس کے خلاف ’لُک آؤٹ نوٹس‘ جاری ہوا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سونا پپو کیس سے منسلک منی لانڈرنگ معاملے میں یہ نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2026 10:54:46
اداکار سے سیاست دان بننے والے سی جوزف وجے کی قیادت میں تملگا ویٹری کزگم (ٹی وی کے) نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 108 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے اور اسی بنیاد پر ریاست میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy