Tue, 05 May 2026 21:30:00
مغربی بنگال میں ہوئے انتخابات میں شکست کھانے کے بعد وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی نے منگل کے روز استعفیٰ دینے سے صاف انکار کر دیا اور دعویٰ کیا کہ یہ نتائج عوامی مینڈیٹ کا عکاس نہیں بلکہ ایک منظم سازش کا نتیجہ ہیں۔
View more
Tue, 05 May 2026 19:38:17
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ حکومت پورے خطے کی صورتحال پر مسلسل گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں مقیم ہندوستانیوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 17:42:22
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں اقتدار کی تبدیلی کے پیش نظر، الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے موجودہ ریاستی سکریٹریٹ ’نبنا‘ سمیت سرکاری دفاتر میں مرکزی افواج کی تعیناتی کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 17:35:19
بہار کے ضلع بھاگلپور کو شمالی بہار سے جوڑنے والے اہم وکرم شیلا پل کے ایک حصے کے ٹوٹنے کے بعد سیاسی ردعمل تیز ہو گیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے ریاستی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 13:16:56
اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے کہ قیادت کا معاملہ جلد طے کر لیا جائے گا، آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال نے پیر کو کہا کہ کانگریس مناسب مشاورت کے بعد جلد ہی کیرالا کے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرے گی۔
View more
Tue, 05 May 2026 12:12:57
مغربی بنگال میں مسلم حلقوں کے نتائج حیران کن ہیں۔یہ نتائج اس قدر پریشان کن اور ناقابل یقین ہیں کہ ترنمول کانگریس نے مسلم حلقوں میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو ہیک کئے جانے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 12:09:16
آسام میں کل ۱۲۶؍ نشستوں میں سے۸۲؍ سیٹیں بی جے پی نے جیت لی ہیں۔ جبکہ کانگریس کو۱۹؍ اورمولانا بدرالدین اجمل کی پارٹی اے آئی یو ڈی ایف کو صرف۲؍ نشستیں ملی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy