Mon, 04 May 2026 11:35:44
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے قبل سکیورٹی انتظامات کو لے کر وسیع پیمانے پر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:29:38
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے مردم شماری 2027 میں آدیواسی سماج کے سرنا مذہب کو الگ مذہبی کوڈ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور گورنر سنتوش کمار گنگوار کو باضابطہ خطوط ارسال کیے ہیں۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:24:00
سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نے مل کر ایک ایسا طریقہ اپنایا جو پہلے اتر پردیش کے رامپور ضمنی انتخاب میں آزمایا جا چکا تھا اور اب اسے بنگال میں نافذ کیا گیا۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:18:26
مرکزی حکومت نے آدھار کارڈ کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور سوشل میڈیا پوسٹس کو صاف طور پر مسترد کر دیا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:07:16
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صورتحال تیزی سے دباؤ کا شکار ہے اور موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بحران کے آثار مزید واضح ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 03 May 2026 19:38:44
مغربی بنگال میں ووٹوں کی گنتی کے وقت ہر مرکز پر مرکزی حکومت کے افسروں کی تعیناتی کے خلاف قانونی لڑائی میں سنیچر کو ٹی ایم سی کو سپریم کورٹ میں اس وقت بڑی کامیابی ملی جب عدالت نے کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ اپنے ۱۳؍ اپریل کے سرکیولر کو اُس کی روح کے مطابق نافذ کرے۔
View more
Sun, 03 May 2026 18:48:00
الہ آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہےکہ کسی مفرور مجرم کو پکڑنے کیلئے اس کے بے قصور رشتہ داروں کو ہراساں کرنا نہ صرف غلط ہےبلکہ غیر آئینی بھی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2026 18:43:06
جمعہ کو برگی ڈیم میں کروز کے ڈوب جانے کے دل دوز سانحہ کے دوران چند گم نام ہیرو ایسے بھی سامنے آئے جنہوں نے اپنی جان کی پروا کئے بغیرطوفان اور تیز ہواؤں کےبیچ پانی میں چھلانگ لگا دی اور ایک درجن سے زائد لوگوں کی جان بچا ئی۔
View more
Sun, 03 May 2026 18:32:48
ہر سال 3 مئی کو ’ورلڈ پریس فریڈم ڈے‘ یعنی عالمی یوم آزادی صحافت منایا جاتا ہے، جس کا مقصد صحافت کی آزادی کے بنیادی اصولوں کا احترام کرنا اور دنیا بھر میں آزاد و غیر جانبدار میڈیا کی اہمیت کے تئیں بیداری پیدا کرنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy