Sat, 09 May 2026 11:28:06
سپریم کورٹ نے جمعہ کو مدھیہ پردیش حکومت کو سخت پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ قبائلی امور کے وزیر کنور وجے شاہ کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کے معاملے میں عدالت کے حکم پر اب تک عمل کیوں نہیں کیا گیا۔ یہ معاملہ ہندوستانی فوج کی افسر کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف دیے گئے متنازع بیان سے جڑا ہوا ہے۔
View more
Sat, 09 May 2026 11:16:34
ممتا بنرجی کو بھوانی پور اسمبلی حلقہ میں ۱۵؍ ہزار ووٹوں سے ہرانے والے اُن کے سابق معاون شوبھندوادھیکاری مغربی بنگال میں بی جےپی کے پہلے وزیراعلیٰ ہوں گے۔
View more
Sat, 09 May 2026 10:45:01
تمل ناڈو کی سیاست میں تہلکہ مچا دینے والے اداکار تھلا پتی وجے جن کا اصل نام جوزف وجے چند شیکھر ہے، نے اقتدار تک پہنچنے کا راستہ ہموار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 08 May 2026 18:01:46
اتر پردیش میں اب ایڈمنسٹریٹو افسران کو اراکین پارلیمنٹ و اراکین اسمبلی کو خصوصی احترام دینا لازم ہوگا۔ اگر کوئی رکن پارلیمنٹ یا رکن اسمبلی ان سے ملنے دفتر پہنچتا ہے تو افسران کو اپنی نشست سے اٹھ کر ان کا خیر مقدم اور استقبال کرنا ہوگا۔
View more
Fri, 08 May 2026 17:55:19
این سی آر بی (نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو) کی 2024 پر مشتمل رپورٹ سامنے آنے کے بعد کانگریس نے مودی حکومت کے ساتھ ساتھ بی جے پی پر جارحانہ انداز میں حملہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Fri, 08 May 2026 17:50:53
معلق اسمبلی کے بعد تمل ناڈو میں حکومت سازی پر سسپنس مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ وجے کے تملگا ویٹری کزگم (ٹی وی کے) نے گورنر کے سامنے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے، لیکن ان سے مطلوبہ اکثریت ثابت کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔
View more
Fri, 08 May 2026 17:46:01
ندا خان کو مبینہ ٹی سی ایس جنسی ہراسانی اور مذہب تبدیلی کیس میں جمعرات کو ناسک سٹی پولیس نے چھترپتی سمبھاجی نگر سے گرفتار کر لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy