Sat, 17 Jan 2026 12:31:35
ممبئی میں میونسپل کارپوریشن الیکشن کے جمعہ کو خبر لکھے جانے تک جو نتائج آئے ہیں، ان سے پتہ چلتا ہے کہ اس مرتبہ مسلم علاقوں کے رائے دہندگان نے نئی پارٹیوں اور نئے امیدواروں کو بھی موقع دیا ہے
View more
Sat, 17 Jan 2026 12:11:45
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ایکناتھ شندے اتحاد نے مہاراشٹر کے میونسپل انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ شیو سینا (ادھو ٹھاکرے) کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 11:43:19
ایشیا کی سب سے امیر میونسپل کارپوریشن کہے جانے والے ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) انتخابات کے دوران کچھ وارڈوں میں حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ سانتا کروز کے وارڈ نمبر 90 میں جیت اور ہار کے درمیان فرق صرف 7 ووٹوں کا رہا۔ یہاں کانگریس امیدوار نے بازی مارلی اور بی جے پی کو بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 11:19:22
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے جمعہ کے روزغیرقانونی کان کنی معاملے میں ضلع گنجام کے بیجو جنتا دل(بی جے ڈی) کے نائب صدراورٹھیکیدار ہرشی کیش پاڑھی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 11:02:38
مغربی بنگال کے ہگلی ضلع واقع تارکیشور میں ایس آئی آر سے جڑا ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ایک بی ایل او نے اپنی بیوی کو ہی ایس آئی آر کا نوٹس بھیج دیا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 10:54:58
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں جاری خصوصی گہری نظرثانی کے عمل پر سخت اعتراض کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ک
View more
Thu, 15 Jan 2026 18:55:00
مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں سیاسی مشاورتی ادارے آئی-پیک کے دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی حالیہ چھاپہ ماری کا معاملہ اب سپریم کورٹ تک پہنچ چکا ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 18:15:06
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے متصل بارہ بنکی کی خصوصی عدالت (ایس سی؍ایس ٹی ایکٹ) کے حسین احمد انصاری نے 14 سال پرانے عصمت دری کیس میں ملزم ولسن سنگھ عرف آشو کو باعزت بری کر دیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 18:05:48
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سیاسی کنسلٹنسی فرم ’آئی پیک‘ کے دفتر اور شریک بانی پرتیک جین کی رہائش گاہ پر چھاپے ماری کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی دائر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy