Wed, 08 Mar 2017 11:57:46
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ریاستی حکومت نے متنازعہ اسٹیل برڈج پراجکٹ کو اب چونکہ منسوخ کردیا ہے، اسی لئے اس سلسلے میں کسی بھی حلقہ بشمول بی جے پی سے کسی طرح کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:38:35
سینئر کانگریس لیڈران ایس ایم کرشنا اور بی سرینواس پرساد کی طرف سے پارٹی کو خیر باد کہنے کے بعد آج نوجوان کانگریس لیڈروں میں شمار کئے جانے والے سابق وزیر کمار بنگارپا نے کانگریس پارٹی چھوڑ دی۔ آج ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کمار بنگارپا نے کہاکہ کانگریس پارٹی میں داخلی گروپ بندی ، سودے بازی اور دلالی حد سے زیادہ ہوچکی ہے
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:34:57
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ریاستی حکومت نے متنازعہ اسٹیل برڈج پراجکٹ کو اب چونکہ منسوخ کردیا ہے، اسی لئے اس سلسلے میں کسی بھی حلقہ بشمول بی جے پی سے کسی طرح کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:31:03
ملک میں آج نوٹ بندی کو لے کر تقریباََچار ماہ کا عرصہ گزر گیا لیکن عوام آج بھی اپنے روپئے حاصل کرنے کے لئے بینکوں میں قطار لگائے کھڑے ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے کئی ایک اعلانات کئے اور پھر 8نومبر کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے 31 دسمبر 2016تک کی مہلت طلب کی ۔ اس کے بعد ملک میں اچھے دن آئیں گے کا تیقن دیا ۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:25:42
بی جے پی صدر امت شاہ کا قافلہ پیر کو جب سومناتھ جا رہا تھا ،تو جونا گڑھ کے کیشود کے پاس ان پر انڈے پھینکے گئے۔کیشود میں راستے پر کھڑے پاٹیداروں کو جیسے ہی شاہ کا قافلہ نظرآیا ، انہوں نے انڈوں کی بارش شروع کر دی اور اپنا احتجاج ظاہر کیا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:24:14
2014میں ماؤنوازوں سے تعلق رکھنے کے سلسلے میں گرفتار ہوئے پروفیسر جی این سائی با با کو اس معاملے میں گڑھ چڑولی سیشن کورٹ نے مجرم ٹھہرایا ہے۔کورٹ نے ان کو اور 4 دیگر مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔قابل ذکر ہے کہ 9 ؍مئی 2014کو دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر جی این سائی بابا کو ماؤنوازوں کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں مہاراشٹر پولیس نے گرفتار کیا تھا
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:20:01
ممبئی پولیس کے اینٹی ایکسٹارشن سیل (اے ای سی)نے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے لیے کام کرنے والی دو خواتین اشونی (22)اور رضوانہ (38)کو اتوار کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:02:31
بھوپال سے 120کلومیٹر دور کالاپیپل میں جبڑی اسٹیشن کے قریب بھوپال-اجین پیسنجر ٹرین میں دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔یہ ٹرین بھوپال سے اجین جا رہی تھی، دھماکہ صبح 9:30بجے کے قریب جنرل بوگی میں ہوا، اس دھماکہ میں 9افراد زخمی ہوئے ہیں۔وہیں اندور ریلوے کے سینئر افسربرائے تعلقات عامہ جتیندر کمار جینت نے بتایاکہ بھوپال سے اجین جا رہی پیسنجر ٹرین نمبر 59320کے ایک ڈبے میں جبڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوگیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy