Thu, 09 Mar 2017 12:37:54
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے ریاستی اسٹوڈنٹ یونین کی قیادت میں امریکہ میں ہندوستانی شہریوں پر ہو رہے جان لیوا حملوں کی مخالفت میں وزیر اعظم مودی اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پتلے پھونکے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:28:57
مدھیہ پردیش اسمبلی میں بدھ کو ایک بار پھر حکومت اپنی ہی پارٹی کے ممبران اسمبلی کے نشانے پر رہی۔بی جے پی ممبر اسمبلی ستیش مالویہ نے جہاں اجین ضلع کے ہاسٹل کے وارڈنو ں سے متعلق معاملہ اٹھایا، تو سینئر بی جے پی ممبر اسمبلی بابو لال گور نے کانگریسی رکن اسمبلی عارف عقیل کے سر میں سر ملاتے ہوئے اپنی ہی حکومت کو گھیرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:11:43
جموں و کشمیر پولیس نے ریاست کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر میں سرگرم حزب المجاہدین تنظیم سے منسلک ہوئے تین افراد کو بدھ کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:06:19
وزیر اعظم نریندر مودی کے ہارورڈ یونیورسٹی پر طنز کسنے سے یہاں کا ایک طالب علم ناراض ہو گیا ہے۔ناراض طالب علم نے وزیر اعظم کو خط لکھا ہے ۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 11:32:49
ہماچل پردیش اسمبلی کے بجٹ سیشن میں بدھ کو پی ٹی اے اساتذہ کی تقرریوں میں روسٹر لاگو نہیں کرنے کی مخالفت میں اپوزیشن بی جے پی نے ایوان میں ہنگامہ کیا اور وقفہ سوال ختم ہونے سے چند منٹ پہلے ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 11:28:41
دہلی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم پر خصوصی توجہ دی ہے۔وزیر خزانہ منیش سسودیا نے بدھ کو بجٹ میں اعلان کیا کہ تعلیم کے لیے 11ہزار 300کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا گیا ہے جو کل بجٹ کا 24فیصد ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 11:26:35
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے گنگا ندی سے محبت پر ایک بار پھر نشانہ سادھا ہے۔راہل نے الزام لگایا کہ گنگا ماں کے نام پر وزیر اعظم کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy