Sat, 01 Nov 2025 17:12:23
بہار اسمبلی انتخاب 2025 کے پیش نظر حکمران اتحاد این ڈی اے نے جمعہ کو اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ ’سنکلپ پتر‘ کے نام سے جاری اس منشور میں عوام سے کئی وعدے کیے گئے ہیں۔ بی جے پی، جے ڈی یو اور دیگر اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر یہ عہد کیا ہے کہ اگر ریاست میں دوبارہ ان کی حکومت بنتی ہے تو بہار کو روزگار، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نئی سمت دی جائے گی۔
View more
Fri, 31 Oct 2025 08:30:13
اتر پردیش پولیس نے ضلع علی گڑھ کے لوڈھا تھانہ علاقے میں واقع چار مندروں کی دیواروں پر "I Love Mohammad" لکھنے کے الزام میں چار ہندو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 17:58:40
مہاگٹھ بندھن کے وزیر اعلیٰ امیدوار اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے نتیش حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بہار میں اسمبلی انتخاب کا اعلان ہونے کے بعد بھی سرکاری منصوبہ کی رقم لاکھوں خواتین میں تقسیم کر رہی ہے۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 17:54:09
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے جمعرات کو مسلسل دوسرے دن بہار میں انتخابی جلسوں سے خطاب کیا۔ نالندہ کے بہار شریف میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعلیٰ نتیش کمار اور این ڈی اے حکومت پر زبردست حملہ بولا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کا ریموٹ کنٹرول وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں میں ہے
View more
Thu, 30 Oct 2025 17:44:34
اتر پردیش سمیت 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر لسٹوں کے خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے اعلان سے عین قبل اتر پردیش میں ریاستی حکومت کی جانب سے اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر کئے گئے تبادلوں پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 11:48:49
سابق رکن اسمبلی بچو کڑو کی قیادت میں ناگپور میں جاری کسانوں کے احتجاج کے سبب برسراقتدار طبقے کی نیند اڑ گئی ہے۔ بتادیں کہ بچو کڑو کی قیادت میں یہ احتجاج رائے گڑھ سے شروع ہوا تھا۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 11:25:22
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر مستقبل بیان دے رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ جنگ ان کی کوششوں سے ہی رکی تھی۔ ’آپریشن سندور‘ میں 7 طیارے مار گرائے جانے کا دعویٰ بھی وہ کئی بار کر چکے ہیں۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 10:55:19
کیرالہ کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پارلیمانی حلقہ میں قبائلی طالبات کو ہو رہے مسائل، خصوصاً بیت الخلاء کے مسئلہ پر ریاستی وزیر او آر کیلو کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں انہوں نے کہا ہے کہ حالات بہت ہی خراب ہیں۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 10:48:46
’’جب اڈانی-امبانی کو زمین چاہیے ہوتی ہے، حکومت کو زمین مل جاتی ہے۔ لیکن جب کسانوں کے بچوں کو کارخانہ کھولنا ہوتا ہے، تو امت شاہ کہتے ہیں– بہار میں زمین نہیں ہے۔‘‘ یہ بیان آج راہل گاندھی نے بہار کے دربھنگہ میں ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy