Mon, 10 Mar 2025 12:01:07
بہار میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ہی سیاسی ماحول گرم ہو چکا ہے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے دفتر کے باہر احتجاج کے دوران، جب اتوار (9 مارچ) کو نامہ نگاروں نے تیجسوی یادو سے پوچھا کہ کیا آر جے ڈی کی طرف سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو مہاگٹھ بندھن میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے؟ اور اگر وہ آئیں گے تو کیا ان کا خیرمقدم کیا جائے گا؟
View more
Mon, 10 Mar 2025 10:18:37
مہاکمبھ میلہ 2025 کا باضابطہ اختتام ہو چکا ہے، لیکن عقیدت مندوں اور سیاحوں کی سنگم آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ انتظامیہ نے زائرین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی عارضی سہولتوں کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ یاتریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
View more
Sun, 09 Mar 2025 23:07:09
دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) کے پی ایچ ڈی اسکالر اور سی اے اے مخالف کارکن شرجیل امام اور 11 دیگر افراد پر جامعہ نگر میں 2019 میں ہوئے احتجاج کے سلسلے میں فرد جرم عائد کر دی ہے
View more
Sun, 09 Mar 2025 14:55:21
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ’ناری شکتی‘ کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ سے خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں ملک کی ترقی میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم رہی ہے۔
View more
Sun, 09 Mar 2025 14:47:21
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے داخلہ امتحانی مراکز کی فہرست سے کیرالہ کے ترووننت پورم کا نام ہٹائے جانے پر شدید اعتراضات اور شکایات سامنے آ رہی تھیں، جس کے بعد یہ معاملہ طول پکڑ گیا تھا۔
View more
Sun, 09 Mar 2025 14:40:24
منی پور میں فری موومنٹ (آزادانہ نقل و حرکت) کے پہلے ہی دن کشیدگی دیکھنے کو ملی جب کوکی اکثریتی علاقے میں مظاہرین نے امپھال سے سینا پتی جانے والے قافلے کو روک دیا۔ اس دوران حالات اس وقت بگڑ گئے جب سیکورٹی فورسز نے راستہ کلیئر کرانے کے لیے مداخلت کی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے گئے اور ہلکی طاقت کا استعمال کیا گیا۔
View more
Sun, 09 Mar 2025 14:35:28
مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر خواتین ریزرویشن ایکٹ کے نفاذ میں تاخیر کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ خواتین کے ساتھ دھوکہ ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے 10 مارچ 2025 کو دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 09 Mar 2025 14:27:49
مدھیہ پردیش حکومت نے مذہب تبدیلی کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج بیان دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت ایسے عناصر کے خلاف سخت اقدامات کرے گی اور جو بھی زبردستی یا دھوکہ دہی سے مذہب تبدیل کرائے گا، اسے پھانسی کی سزا دی جائے گی۔
View more
Sun, 09 Mar 2025 14:20:28
دہلی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کی خواتین کو فی ماہ 2500 روپے دینے والی ’مہیلا سمردھی یوجنا‘ نافذ ہو گئی ہے۔ اس کا اعلان ہفتہ (8 مارچ) کو یوم خواتین کے موقع پر جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy