Wed, 10 Apr 2019 22:16:39
آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو دیکھیں تو کروڑ پتیوں کمی نہیں ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو چھ سو کروڑ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں تو ان کی ہی پارٹی کے ایک امیدوار کے پاس ان سے بھی زیادہ پراپرٹی ہے۔ آندھر پردیش اسمبلی انتخابات میں اس بار ٹی ڈی پی صدر اور وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو تیسرے سب سے امیر امیدوار ہیں اے ڈی آر الیکشن واچ کی تازہ رپورٹ کے مطابق چند
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:13:51
جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمارنے بیگو سرائے لوک سبھا سیٹ سے سی پی آئی امیدوار کے طور پر فارم بھرا ہوا۔اس موقع پر بیگو سرائے پہنچنے والوں میں بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر، انسانی حقوق کے کارکن تیستا سیتلواڈ، گجرات سے رکن اسمبلی اور دلت لیڈر جگنیش میواي، جے این یو کی سابق طالب علم رہنما شہلا راشد وغیرہ شامل رہے۔ کمار اس سیٹ سے مرکزی وزیر اور بی جے پی امیدوار گری راج سنگھ ک
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:11:31
چارہ گھوٹالہ معاملے میں جیل میں بند آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو سپریم کورٹ سے ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔سپریم کورٹ نے لالو پرساد یادو کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ لالو پرساد یادو کے لئے سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ اس لیے بھی سب سے بڑا جھٹکا ہے کیونکہ 1977 کے بعد ایسا پہلی بار ہو گا کہ لالو پرساد یادو کسی بھی انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے۔یعنی 1977 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب لالو پرساد یا
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:06:34
سپریم کورٹ نے بدھ کو رافیل سودے سے متعلق کچھ نئے دستاویزات کو بنیاد بنائے جانے پر مرکز کی ابتدائی اعتراض کو ٹھکرا دیا۔ان دستاویزات پر مرکزی حکومت نے استحقاق کا دعوی کیا تھا۔مرکز نے کہا کہ درخواست گزاروں نے خصوصی دستاویزات غیر قانونی طریقے سے حاصل کئے اور 14 دسمبر، 2018 کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا گیا
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:03:09
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بدھ کو کہاہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کواقتدارسے باہرکیاجائے گا اوریہ یقینی بنایا جائے گا کہ نریندر مودی پھر کبھی ملک کے وزیراعظم نہ بنیں۔بنرجی نے دعویٰ کیاہے کہ ترنمول کانگریس مرکز میں اگلی حکومت بنانے میں مدد کرے گی۔انہوں نے لوگوں سے ترنمول کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔انہوں نے دیناج پور کے چوپڑا میں ایک انتخابی
View more
Wed, 10 Apr 2019 00:35:25
وائس ایڈمرل بمل ورما نے اگلے بحریہ سربراہ کے طور پر وائس ایڈمرل کرم بیر سنگھ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی اپنی درخواست کو واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک فوجی ٹربیونل کے مشورہ کے بعد لیا ہے۔ انڈمان نکوبار کمان کے کمانڈر ان چیف ورما نے پیر کو سیکورٹی فورسز ٹریبونل کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا اور پوچھا تھا کہ سب سے سینئر ہونے کے بعد بھی اگلے بحریہ سربراہ کے لئے ان کے نام پر غور کیوں نہیں کیا گیا
View more
Wed, 10 Apr 2019 00:31:28
بھارت کے سابق چیف الیکشن کمیشن ایس وائی قریشی نے منگل کو نجی ٹی وی سے بات چیت کی۔ لوک سبھا انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں کئی مقامات پر چھاپہ مار کر 1800 کروڑ سے زیادہ کی جائیداد ضبط کی ہے۔ اس مسئلے پر قریشی سے سوال پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ :’جی، یہ حیران کن تو ہے، لیکن اس میں کوئی سرپرائز ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ انتخابات میں پیسہ تو بہت خرچ ہوتا ہے
View more
Tue, 09 Apr 2019 23:59:27
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کو یہاں تقریبا دو کلومیٹر طے کرتے ہوئے روڈ شو کیا۔ روڈ شو کے دوران مودی نوازوں نے ’ مودی مودی‘ کے نعرے لگائے ،مگر پولیس کی مداخلت سے اسے لے کر دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان کوئی تصادم نہ ہوا ۔ لوک سبھا انتخابات میں پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کے آخری دن منگل کو پرینکا گاندھی (دوئم اندرا گاندھی )یہاں دوپہر سینٹ میری اسکول کے قریب ہیلی کاپٹر سے اتریں
View more
Tue, 09 Apr 2019 22:49:03
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی مہا گٹھ بندھن سے گھبرا گئی ہے اور اس کے لیڈروں کو رات بھر نیند نہیں آتی ہے۔ ہاتھرس(ریزرو ) لوک سبھا سیٹ سے مہاگٹھ بندھن امیدوار رام جی لال سمن کے حق میں تشہیر کرنے آئے اکھلیش نے تحصیل سکندر راؤ کے رام لیلا میدان میں جلسہ عام سے خطاب کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy