Wed, 17 Apr 2019 23:47:46
راجستھان ، مدھیہ پردیش ، گجرات اور مہاراشٹرا کے کئی حصے کل رات گرج وچمک اور بجلی کی کڑک کے ساتھ غیر موسمی طوفانی بارش کی زد میں آگئے جس کے نتیجہ میں تقریباً 50افراد ہلاک ہوگئے ۔ عہدیداروں نے چہارشنبہ کو یہ بات بتائی ۔ غیر موسمی بارش اور طوفانی ہواؤں سے گجرات اور راجستھان میں املاک اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچاہے ۔ راجستھان میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہواجہاں 21افراد کل کی بارش سے متعلقہ واقعات میں ہ
View more
Wed, 17 Apr 2019 22:48:26
نقد ی بحران سے دو چار نجی شعبے کی ایوی ایشن کمپنی جیٹ ایئر ویز کو لے کر سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔اکھلیش یادو نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ لگتا ہے یہ وزیر اعظم جی اپنے دور میں سب سے زیادہ لوگوں کا روزگار چھیننے کا عالمی ریکارڈ بنا کر ہی ہمیشہ کے لئے جائیں گے۔اکھلیش یادو نے کہا کہ ’وکاوس ‘پوچھ رہا ہے: پردھان جی بہت’اڑان ،اران ‘کر رہے تھے
View more
Wed, 17 Apr 2019 22:44:12
آر جے ڈی سے ناراض چل رہے ہیں سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی نے آخر کار پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔انہوں نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دینے کے بعد بدھ کو پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔اپنی رہائش گاہ پر منعقد ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ تیجسوی کی عمر سے زیادہ وقت سے میں سیاست کررہاہوں۔تیجسوی یادوکے بیان پر کہا کہ آر جے ڈی چھوڑنے کے بعد لالویادو نے خود مجھے پارٹی
View more
Wed, 17 Apr 2019 22:09:50
لوک سبھا انتخابات 2019 کی سیاسی جنگ جاری ہے، راہل گاندھی کے بیان پر سشیل مودی کی طرف سے ہتک عزت کی دھمکی کو لے کر تیجسوی یادو ان کے خلاف مسلسل حملہ آور ہورہے ہیں۔بدھ کو سشیل مودی پر حملہ بولتے ہوئے تیجسوی یادو نے ایک بار پھر انہیں چور کہا ہے اورکہاہے کہ ملک کا لاکھوں کروڑ روپیہ لوٹ کر بھاگنے اولے اور بھگانے والے ایک ہی ذات برادری کے ہیں۔تیجسوی کا یہ بیان مودی کی طرف اشارہ بھی سمجھا جا رہا ہے
View more
Wed, 17 Apr 2019 22:06:22
بحران میں گھرے شراب کاروباری وجے مالیا نے بدھ کو جیٹ ایئر ویز کے بانی نریش گوئل کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہندوستانی بینکوں سے لئے گئے قرض کو لوٹانے کی اپنی پیشکش بھی دہرائی۔تقریباً9,000کروڑ روپے کی مالی دھوکھادھڑی اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کر رہے کاروباری مالیا نے دعوی کیا کہ حکومت ہند ذاتی ایوی ایشن کمپنیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے
View more
Wed, 17 Apr 2019 22:03:03
پنجاب کے وزیر اور کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی ریاست گجرات میں ان پر جم کر حملہ بولا۔سدھو نے یوم یوگا اور جن دھن بینک اکاؤنٹ کھلوانے کی مہم کو لے کر ان کے حب الوطنی پر سوال کھڑا کر دیا۔سدھو نے کہاہے کہ پیٹ خالی ہے یوگا کروایا جا رہا ہے، جیب خالی ہے، اکاؤنٹ کھلوایا جا رہا ہے، کیا یہ حب الوطنی ہے تمہاری؟گجرات کے احمد آباد لوک سبھا علاقے میں ایک ریلی میں پنجاب کے وزی
View more
Wed, 17 Apr 2019 19:58:22
بہار کے نائب وزیر اعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سشیل کمار مودی نے بدھ کو انکشاف کرتے ہوئے دعوی کیا کہ راشٹریہ جنتا دل صدر لالو پرساد یادو نے چارہ گھوٹالہ معاملے میں مدد کے لئے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے ملاقات کی تھی اور کہا تھا کہ اگر انہیں مددملتی ہے تو 24 گھنٹے کے اندر نتیش کمار کا ’علاج‘ کر دیں گے۔پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس میں مودی نے کہا کہ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے چارہ گھوٹالے کے معام
View more
Wed, 17 Apr 2019 19:53:17
لوک سبھا انتخابات کی تشہیر میں سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کو بہت معاملے پر گھیر رہے ہیں، ان میں سے ایک پاکستان کا بھی مسئلہ ہے۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر اب وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کانگریس کو گھیرا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ عمران کا بیان وزیر اعظم نریندر مودی کو ہٹانے کی کانگریس کی سازش کا حصہ ہے۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ اگر ہندوستان میں نریندر مودی
View more
Wed, 17 Apr 2019 19:46:36
راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کو ’جملے والی حکومت‘ بتاتے ہوئے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں اس کی الوداعی طے ہے۔گہلوت نے یہاں اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ لوگ آہستہ آہستہ سمجھ گئے ہیں اور جملے ہی مودی حکومت کو لے ڈوبیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy