Fri, 12 Apr 2019 01:17:58
لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے کی پولنگ ہوئی۔صبح 7 بجے سے ہی پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی بھیڑ ہے۔اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ سمیت ملک کی کئی بڑی شخصیات نے عام لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔بی جے پی صدر امت شاہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فوج کو بااختیار بنانے والی حکومت منتخب کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ ووٹ کریں۔امت شاہ نے مختلف زبانوں میں ٹویٹ کر ووٹروں سے
View more
Fri, 12 Apr 2019 01:14:01
گریٹر نوئیڈا کے بسہڑا گاؤں میں گوشت کو لے کر ہوئے ہنگامہ میں ہلاک اخلاق کے خاندان نے جمعرات کو دادری میں ووٹ دیا۔پہلے اس قسم کی خبریں آئی تھیں کہ ان کا نام ووٹر لسٹ میں نہیں ہے۔گریٹر نوئیڈا کے بسہڑا گاؤں میں گوشت کی افواہ میں ہلاک اخلاق کے خاندان بساہڑا سے منتقل کر چکا ہے، اب بساہڑا میں خاندان کا کوئی نہیں رہتا، لہذا وہاں کے ووٹر لسٹ میں ان کا نام نہیں ہے۔اخلاق کے قتل کے بعد حکومت کی طرف سے اخلاق
View more
Fri, 12 Apr 2019 00:52:09
امیٹھی میں بدھ کو راہل گاندھی کی نامزدگی کے بعد جمعرات یو پی اے چیئر پرسن سونیا گاندھی کے رائے بریلی سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے اور روڈ شو کے دوران پورا گاندھی اور واڈرا خاندان ایک ساتھ نظر آیا۔سونیا گاندھی کے ساتھ کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے علاوہ رابرٹ واڈرا، ریحان اور مرایا واڈرا بھی موجود رہے۔سونیا گاندھی کی نامزدگی کے بعد پرینکا گاندھی نے کہا کہ ہر سیاسی لیڈ
View more
Fri, 12 Apr 2019 00:46:49
ہمارے ملک کی جمہوریت کی یہ سب سے بڑی خوبی ہے کہ یہاں ایک ایک ووٹ کا بھی شمارہوتاہے۔یہی وجہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے اتراکھنڈ کے نینی تال جل میں واقع کاربیٹ ٹائیگر ریزرو کے اندر بھی پولنگ بوتھ بنایا ہے۔کاربیٹ پارک کے ڈھکالا رینج کے کاربیٹ بال ریزرو میں بننے والے بوتھ میں صرف 14 ووٹر ہیں۔کوٹدوار اسمبلی حلقہ میں پڑنے والے اس بوتھ تک پہنچنے کے لئے ووٹنگ ٹیم کو 4 سے 5 گھنٹے تک پیدل چلنا پڑتا ہے۔پہلے مرحلے
View more
Thu, 11 Apr 2019 00:44:28
کولار لوک سبھا حلقہ میں شامل سرینواس پور اسمبلی حلقہ کے عوام کبھی بی جے پی کی حمایت نہیں کریں گے اور مقامی رکن اسمبلی واسپیکر کے آر رومیش کمار بھی بی جے پی کے حق میں ووٹ طلب نہیں کریں گے۔ یہ بات آج یہاں سرینواسپور میں منعقدہ اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاک کانگریس کمیٹی کے صدر ایچ اکبر شریف نے کہی.
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:50:31
لوک سبھا انتخابات کے لئے ہونے والے ووٹنگ سے ایک دن پہلے مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں سی آر پی ایف کی گشتی ٹیم پر نکسلیوں نے حملہ کردیا۔نکسلیوں کی طرف سے سی آر پی ایف کی گشتی ٹیم پر کئے گئے آئی ای ڈی دھماکہ کی زد میں کئی نیم فوجی اہلکار زدومیں آئے ہیں۔ ان میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:44:12
بی جے پی سے کانگریس میں شامل ہوئے شتروگھن سنہا نے نجی ٹی وی این ڈی ٹی وی سے بات چیت کی۔ اس دوران شتروگھن سنہا نے بی جے پی چھوڑنے سے لے کر بی جے پی میں لال کرشن اڈوانی اور دیگر بڑے لیڈروں کو نظر انداز پر بھی بات کی۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آخر وہ ایک کون سی وجہ سے تھی جس نے انہیں بی جے پی کو چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ شتروگھن سنہا نے کہا کہ کانگریس میں شامل ہونے سے پہلے ان کے پاس کئی پارٹیوں
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:38:28
نریندر مودی کی بالی وڈ کو یرغمال بنانے کی کوشش کو اس وقت بڑا دھچکا لگا، جب الیکشن کمیشن نے مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی ریلیز پر روک لگا دی.
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:35:25
الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کو فرقہ وارانہ احساسات مجروح کرنے والے ان کے مبینہ بیان کو پہلی نظر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بتاتے ہوئے وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا ہے۔کمیشن نے گزشتہ ماہ کریم نگر میں ایک جلسہ عام کے دوران راؤ کی طرف سے مبینہ طور پر ہندوؤں کے تئیں بیان دینے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے بدھ کو یہ کارروائی کی۔ کمیشن نے راؤ سے 12 اپریل تک اس معاملے میں اپنا جواب دینے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy