ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    سرینگر میں انتخابی جمہوریت کی اپیل کا امتحان

    سرینگر میں انتخابی جمہوریت کی اپیل کا امتحان

    Mon, 15 Apr 2019 01:53:14 
    دو سال پہلے سری نگر لوک سبھا ضمنی انتخاب بحث میں تھا اور 18 اپریل کو 12 ملین سے زائد ووٹر والے اس حلقہ میں جمہوریت کی اپیل کی امتحان ہو گا۔ پی ڈی پی لیڈر طارق حامد کرا کے استعفیٰ کے بعد سرینگر سیٹ کے لئے ضمنی انتخابات کرایا گیا تھا۔ لیکن ضمنی انتخابات میں پرتشدد واقعات ہوئیں اور سب سے کم 7.2 فیصد پولنگ ہوئی۔ علاقہ کے مختلف حصوں میں مظاہرین کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں نو افراد جاں بحق ہو
    ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد سے وزیراعظم نالاں

    ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد سے وزیراعظم نالاں

    Mon, 15 Apr 2019 01:50:36 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایس پی۔بی ایس پی اتحاد پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کے پاس ملک کے لیے کوئی وژن نہیں ہے۔ وہ صرف اپنے ذاتی مفادکے لیے غریبوں کے ووٹوں کو ٹرانسفر اور فروخت کرر ہے ہیں۔مسٹر مودی نے ہاتھی اورسائیکل پر طنز کستے ہوئے کہا کہ کیا کبھی آپ نے کسی ہاتھی کو سائیکل پر سوار ہوتے ہوئے دیکھا ہے ؟لیکن اب ایسا ہورہا ہے۔اب وہ لوگ چوکیدار کو ہدف تنقید بنارہے ہیں
    مٹھی بھر فسطائی جماعتوں نے خوف اور نفرت کا زہر گھول دیا ہے:احمدبیگ ندوی

    مٹھی بھر فسطائی جماعتوں نے خوف اور نفرت کا زہر گھول دیا ہے:احمدبیگ ندوی

    Mon, 15 Apr 2019 01:44:48 
    آل انڈیا امامس کونسل کے قومی صدر مولانا محمد احمد بیگ ندوی ، استاد: دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤنے کہاہے کہ : ’’مسلمانوں پرجس طرح مذہب کی حفاظت ضروری ہے ؛ اسی طرح ملک کی حفاظت بھی ضروری ہے ۔ یہ ذمہ داری ہر ہندستانی شہری کی ہے۔ آج مٹھی بھر فسطائی جماعتوں نے ملک کے ماحول میں نفرت اور خوف کا زہر گھول دیا ہے ۔ وہ اقتدار کو اپنی جاگیر سمجھنے لگی ہیں۔ ان کو جواب دینے کا صحیح وقت یہی ہے۔ اپنے ووٹ کا صحیح
    رام مادھو نے فلمی انداز میں بول تو دیا ’ہمارے پاس مودی ہے‘، مگر کر دی غلطی!

    رام مادھو نے فلمی انداز میں بول تو دیا ’ہمارے پاس مودی ہے‘، مگر کر دی غلطی!

    Mon, 15 Apr 2019 01:40:02 
    لوک سبھا انتخابات 2019 میں دوبارہ جیت کی آس لگائے بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے ہفتہ کو جموں میں فلمی اندازمیں اپوزیشن پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے پاس مودی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی صفوں میں کسی کے پاس وزیر اعظم مودی جیسی صلاحیت نہیں ہے۔ بی جے پی لیڈر رام مادھو نے یہ لائن فلم دیوار کے ڈائیلاگ ’میرے پاس ماں ہے‘کی طرزپرکہی۔تاہم انہوں نے غلطی کر اسے ششی کپور کی بجائے امیتابھ بچن ک
    کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن کانگریس میں شامل، بیوی بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں 

    کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن کانگریس میں شامل، بیوی بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں 

    Mon, 15 Apr 2019 01:33:45 
    کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن کانگریس میں شامل ہو گئیں۔ اپنے باپ کی موجودگی میں انہوں نے کانگریس کی رکنیت حاصل کی ۔ ان کے والد بھی کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔ اس پروگرام میں کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل، ایم ایل اے وکرم ماڈم بھی موجود تھے۔اس سے پہلے جڈیجہ کی بیوی بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں۔کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن اور باپ انی رودھ سنگھ جڈیجہ نے کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کی موجودگی میں کانگریس کا ہاتھ تھاما
    بی جے پی کارکنوں کی بس پر مبینہ پتھراؤ کے بعد دو گروپوں کے درمیان تصادم 

    بی جے پی کارکنوں کی بس پر مبینہ پتھراؤ کے بعد دو گروپوں کے درمیان تصادم 

    Mon, 15 Apr 2019 01:19:44 
    منگلور کے قریب کٹرّ نامی جگہ میں دو گروپوں کے درمیان ہفتہ کی رات میں جھڑپ ہوئی۔ دراصل یہ واقعہ نریندر مودی کی ایک ریلی سے واپس آ رہے بی جے پی کارکنوں کے بس پرمبینہ پتھراؤ کے بعد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پتھراؤ کایہ واقعہ مدانی نگرمیں ہفتہ کی رات قریب آٹھ بجے ہوا۔ اس کے بعد دو گروپ کے لوگوں کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی
    خواتین کے نصف گاؤں کوپینے کے پانی ملنے کی شکایت پر بی جے پی لیڈر کا جواب ،’ مجھے ووٹ بھی نصف لوگوں نے ہی دیا تھا‘: کنور جی باولیا 

    خواتین کے نصف گاؤں کوپینے کے پانی ملنے کی شکایت پر بی جے پی لیڈر کا جواب ،’ مجھے ووٹ بھی نصف لوگوں نے ہی دیا تھا‘: کنور جی باولیا 

    Mon, 15 Apr 2019 01:07:45 
    گجرات (Gujarat) کے آبی وسائل کے وزیر کنور جی باولیا اس وقت کیمرے میں قید ہو گئے، جب کچھ خواتین نے ان سے پینے کے حاصل کرنے کے مسئلے کو لے کر شکایت کی تو انہوں نے جواب میں کہا کہ کیا آپ لوگوں نے مجھے ووٹ دیا تھا۔ موبائل سے بنائے گئے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد وزیر نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ سوال ’ناخواندہ خواتین‘ نے کئے تھے اور یہ مقامی سیاست سے ترغیب حاصل شدہ تھیں۔ واضح ہو کہ کنور جی باولیانے گزشتہ
    ایس پی۔بی ایس پی کا اتحاد سیٹ جیت کر کانگریس کی بیساکھی بنے گا: کیشو موریہ

    ایس پی۔بی ایس پی کا اتحاد سیٹ جیت کر کانگریس کی بیساکھی بنے گا: کیشو موریہ

    Mon, 15 Apr 2019 01:03:26 
    اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشوپرساد موریہ نے کہاہے کہ یہ (لوک سبھا انتخا ب) ملک کے مفاد میں آر پار کی لڑائی ہے اور جمہوریت کی اس فیصلہ کن مہابھارت میں اگر ایس پی۔بی ایس پی اتحاد اترپردیش میں ایک بھی سیٹ جیت جائے تو وہ کانگریس کی بیساکھی بننے کا کام کرے گا
    بی جے پی شیوسینا اتحاد پر دیوڑابر ہم ،مفاد پرست اتحاد کے جھانسے میں عوام نہیں آئیں گے 

    بی جے پی شیوسینا اتحاد پر دیوڑابر ہم ،مفاد پرست اتحاد کے جھانسے میں عوام نہیں آئیں گے 

    Mon, 15 Apr 2019 00:57:12 
    کانگریس کے ممبئی یونٹ کے صدر ملنددیوڑانے کہا ہے کہ ان کی پارٹی اپنی اتحادی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ساتھ مل کر شہر میں لوک سبھا کی تمام چھ سیٹوں پرجیت درج کرے گی ،کیونکہ ان انتخابات میں اقتدار مخالف لہر بڑی وجہ ہے اور لوگ بھاجپا۔شیوسینا کے مفاد پرستانہ اتحادکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ دیوڑا کو گزشتہ ماہ ممبئی علاقائی کانگریس کمیٹی کا صدر بنایا گیا تھا۔ انہیں سنجے نروپم کی جگہ دی گئی۔ د