Mon, 20 Mar 2017 19:29:38
سپریم کورٹ نے بہار کے مشہور ٹاپرس گھوٹالہ معاملے کے ملزم بچہ رائے کے وکیل کو ہدایت دی ہے کہ وہ دو ہفتے کے اندر تفصیلی جواب داخل کریں۔معاملے پر سماعت کے دوران بچہ رائے کے وکیل نے دلیل دی کہ انہیں ضمانت دی جائے، ملزم تقریبا 9 ماہ جیل میں گزار چکا ہے، سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزم کی پرانی مجرمانہ تاریخ ہے۔اس لیے دو ہفتے کے اندر تفصیلی حلف نامہ داخل کریں،معاملہ کی سماعت دو ہفتے کے بعد ہوگی۔غورطلب ہے کہ 6
View more
Mon, 20 Mar 2017 19:17:03
وادی کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی واحد سڑک جموں -سری نگر قومی شاہراہ یک طرفہ گاڑیوں کے لیے کھلی رہے گی۔پیر کو جموں سے سری نگر کے لیے گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی۔اسی درمیان، حکام نے سڑک رابطے کو بحال کرنے کے لیے راستہ سے برف ہٹانے کا کام تیزی سے شروع کر دیا ہے، اس کے ساتھ ہی حقیقی کنٹرول لائن سے متصل اور دور افتادہ علاقوں کے درجنوں گاؤں جو کہ گزشتہ تین ماہ سے اپنے اپنے ضلع ہیڈ کوارٹروں
View more
Mon, 20 Mar 2017 18:42:28
سوشل سائٹ پر صوبے کے نئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر مبیہ نازیبا تبصرہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے جیل بھیج دیا ہے۔ایس پی کے حکم پر تھانہ پولیس نے قانونی کارروائی کی ہے۔وہیں اس واقعہ کے بعد امیٹھی میں وزیر اعلی کے حامیوں نے سخت مخالفت کی ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ انیس احمد انصاری نے بتایا کہ سوشل سائٹ پر وزیر اعلی کے خلاف ایک نازیبا تبصرہ والا میسج چل رہا تھا، جس سے علاقے کا ماحول کشیدہ ہو گیاتھا،
View more
Sun, 19 Mar 2017 22:38:37
یوگی آدتیہ ناتھ نے آج اتر پردیش کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی یہ تقریب آج دوپہر 2.15بجے سے لکھنؤ واقع کانشی رام اسمرتی اپون میں ہوئی۔یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش میں بی جے پی کے چوتھے اور کل 21ویں وزیر اعلی بن گئے ہیں۔اس درمیان اترپردیش کے سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اعظم خان نے بڑا بیان دیا ہے
View more
Sun, 19 Mar 2017 22:29:34
شہری ترقیات کے وزیر سی پی سنگھ نے کہا کہ مذہبی اشتعال انگیزی سے کسی کا بھی بھلا نہیں ہوتا۔مذہب اورعقیدہ کے نام پر لڑنے والوں کو یوپی انتخابات سے سبق لینے کی ضرورت ہے، ہر طرح کے تنازعات کے بعد بھی یوپی کی عوام نے اپنے ملک کی ترقی اور امن و چین کے لیے بی جے پی کو واضح اکثریت سے جتایا
View more
Sun, 19 Mar 2017 22:12:43
اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کانگریس اتحاد کی کراری شکست اور بی جے پی کی جیت کے بعد سے بہار میں بھی لفظی جنگ تیزہو گئی ہے۔اسمبلی سے لے کر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ اور ٹوئٹر تک پر برسراقتدار اور اپوزیشن کے لیڈران ایک دوسرے پر طنز کستے نظر آ رہے ہیں، خاص طورپر آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور بی جے پی لیڈر سشیل مودی ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ تیور اپنائے ہوئے ہیں۔اس سلسلہ میں اتوار کو ٹوئٹر پر نیا سوال کر
View more
Sun, 19 Mar 2017 22:09:02
ہار کے کشن گنج ضلع کے ٹیڑھاگاچھ ڈویژن کے ہائی اسکول کے میدان میں سیمانچل انصاف فرنٹ اکائی کے بینر تلے بطور مہمان خصوصی اے آئی ایم آئی ایم کے چیف اورممبر پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے جلسے سے خطاب کیا۔اویسی نے مرکز کی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ جس طرح آج مرکز حکومت کے سایہ میں ملک کی کئی ریاستوں کو بھگوارنگ میں رنگنے کی کوشش کی جا رہی ہے،یہ سبھی پارٹیوں کے لیے تشویش کا موضوع ہے
View more
Sun, 19 Mar 2017 21:57:32
لکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن (ایل ایم آرسی)نے 26/مارچ سے میٹرو ٹرین چلانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہے۔وہیں صوبے میں میٹرو ٹرین کا آپریشن اب نئی حکومت کے اجازت کے بعد ہی ہوگا۔ایل ایم آرسی کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ لکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن (ایل ایم آرسی)نے 26/مارچ سے میٹرو ٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہے۔وہیں میٹرو کے آپریشن کی تاریخ اب نئی حکومت کو طے کرنا ہے۔قابل ذکر ہے کہ آرڈی ایس او کا
View more
Sun, 19 Mar 2017 02:44:16
ریاستی وزیر توانائی اور سینئر کانگریس لیڈر ڈی کے شیوکمار نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مرکزی ایجنسیوں کی طرف سے ان کے فونس کی ٹیپنگ کی جارہی ہے۔ نہ صرف ان کی بلکہ کانگریس کے وزراء اور اراکین اسمبلی کے فونس بھی ٹیپ کئے جارہے ہیں۔ حال ہی میں انکم ٹیکس افسروں کی طرف سے چن چن کر کانگریسیوں کو نشانہ بنائے جانے کے متعلق اخباری کانفرنس میں تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محکمہئ انکم ٹیکس کی طرف سے چھاپے کوئی نئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy