Sat, 25 Mar 2017 01:14:20
اسمبلی میں بی جے پی ممبر اسمبلی سنتوش بافنا کے سوالوں کے تحریری جواب میں وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ نے بتایا کہ 31/جنوری 2017صورت میں جگدل پور اسمبلی حلقہ کے تمام 136گاؤ ں بجلی کنکشن سے جڑ گئے ہیں۔ڈاکٹر سنگھ نے بتایا کہ مذکورہ بجلی سے جڑے گاؤں میں سے 83گاؤں کے 464بساہٹیں بجلی سے دور ہے، چونکہ جگدل پور اسمبلی حلقے کے تمام گاؤں بجلی سے جڑے ہیں، اس لیے ترقیاتی بلاک گاؤں میں بجلی نہ ہونے کی خبر غلط ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 00:59:45
سی بی آئی نے جمعہ کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی خصوصی سی بی آئی عدالت میں کوئلہ گھوٹالہ معاملے میں حتمی چارج شیٹ داخل کردی۔چارج شیٹ میں نوین جندل کے صلاح کار آنند گوئل، گڑگاؤں کی کمپنی گرین انفرا کے نائب صدر سدھارتھ مادرا، ممبئی کی کے ای انٹرنیشن کمپنی کے سی ایف او راجیو اگروال، نہار اسٹاک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بی ایس این سوریہ نارائن اور ممبئی کی ایسار پاور لمیٹڈ کے ایگزیکٹو نائب صدر سشیل کمار مار و
View more
Fri, 24 Mar 2017 21:55:58
ایسا کوئی حکم جو اللہ تعالی اور اس کے رسول نے دیاہولیکن اگر وہ ہمارے مزاج یا موڈ کے خلاف ہواور اصول سے میل نہ کھا تا ہو یا ہماری عقل و منطق تسلیم نہ کرتی ہو تو ہم اس پر ہر گز عمل نہیں کرتے ہیں، نہ صرف اسے ٹال دیتے ہیں بلکہ ضمیر کی تسلی کیلئے کو ئی نہ کوئی جواز بھی پیدا کر لیتے ہیں اور عموما ًیہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دفاع کے لیے فتوے بھی ساتھ لئے پھرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار کشمیری گیٹ میں واقع قدسیہ
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:46:19
علی گڑ ھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے فیڈریشن آف علی گڑھ الیومنائی ایسو سی ایشن، یو ایس اے کے تعاون سے ویمنس کالج میں قائم کوچنگگ اینڈ گائڈئینس سیل کا افتتاح کرتے ہوئے طالبات سے کہا کہ وہ صرف بات ہی نہیں بلکہ اپنے عمل سے اپنی صلاحیت کو ثابت کریں۔ جنرل شاہ نے کہا کہ کسی بھی کیریئر کا انتخاب کرنے سے قبل اس امر کو یقینی بنالینا چاہئے کہ ان کی دلچسپی بھی اس میدان می
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:29:36
پنجاب کے وزیر اعلی اور کانگریس کے اسٹار کمپینر کیپٹن امریندر سنگھ راجوری گارڈن اسمبلی ضمنی انتخابات اور دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر 30/مارچ سے دہلی میں انتخابی مہم کریں گے۔وہیں کارپوریشن انتخابات میں پوروانچل کے رائے دہندگان کو لبھانے کے لیے بہار کے وزیر اعلی اور جنتا دل یونائیٹڈ کے صدر نتیش کمار بھی دہلی میں انتخابی ریلیاں کریں گے۔اس سلسلہ میں اطلاع دیتے ہوئے دہلی کانگریس کمیٹی کے
View more
Fri, 24 Mar 2017 19:07:35
مہاندی کو لے کر چھتیس گڑھ اور اڑیسہ کے درمیان اٹھے تنازعہ کے معاملے کو لے کر اڑیسہ حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔اس پر اڑیسہ حکومت نے سپریم کورٹ سے جلد سماعت کا مطالبہ کیاہے۔اڑیسہ حکومت کی جانب سے سینئر وکیل ہریش سالوے کے مطالبے پر سی جے آئی جے ایس کھیہر نے سماعت کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران چھتیس گڑھ حکومت کی جانب سے وکیل اتل جھا بھی موجود تھے۔عرضی میں اڑیسہ حکومت نے سپریم کورٹ سے مط
View more
Fri, 24 Mar 2017 19:03:30
مہاراشٹر میں سیکورٹی کے مطالبہ کو لے کر چل رہی ڈاکٹروں کی ہڑتال کی حمایت میں دہلی کے ریسیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے بعد وزیر صحت جے پی نڈا نے مہاراشٹر حکومت سے ڈاکٹروں کو مناسب سیکورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے ڈاکٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کام پر واپس آئیں۔ساتھ ہی ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ ڈاکٹروں کو سیکورٹی مہیا کرائیں۔اس سے پہلے پیر کو بی جے پی کے راجیہ سبھا م
View more
Fri, 24 Mar 2017 15:33:35
عام آدمی پارٹی (آپ)کے 21ممبران اسمبلی کی رکنیت پر منڈلا رہے خطرے کے بعد جمعرات کو اس فہرست میں پارٹی کے 11اور ممبران اسمبلی کے نام بھی جڑ گئے ہیں۔دہلی بی جے پی کے صدر منوج تیواری نے صدر پرنب مکھرجی کو خط لکھ کر آفس آف پرافٹ کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے 11ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بی جے پی نے جن 11اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے اس میں سنجیو جھا (براڑی)،
View more
Fri, 24 Mar 2017 12:30:35
بامبے ہائی کورٹ نے ریاست کے تمام ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرکے واپس کام پر جانے کی ہدایت دی ہے، اسی لیے اب تمام ڈاکٹر ہڑتال ختم کرکے کام پر لوٹ آئیں گے۔ہائی کورٹ نے ان ڈاکٹروں سے کہا ہے کہ ہڑتال پر جانے سے پہلے وہ اپنی حلف کو یاد کریں اور فوری طور پر کام پر لوٹ آئیں۔اس کے بعد ڈاکٹروں نے عدالت کو اپنی ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔غور طلب ہے کہ ریاست کے ڈاکٹر کچھ دن پہلے ہڑتال پر چلے گئے تھے، ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy