ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    امتحانات کے قریب طلبا کے تفریحی پروگرام روکے جائیں گے: تنویر سیٹھ

    امتحانات کے قریب طلبا کے تفریحی پروگرام روکے جائیں گے: تنویر سیٹھ

    Thu, 16 Mar 2017 22:37:07 
    امتحانات سے عین قبل طلبا کو تفریح پر لے جانے کیلئے محکمہئ تعلیمات کی طرف سے کوئی سرکیولر جاری نہیں کیاگیا، اگر ایسا کوئی سرکیولر جاری ہوا ہے تو اس پر روک لگائی جائے گی۔یہ یقین دہانی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کرائی۔ ایوان بالا میں صفر ساعت کے دوران بی جے پی رکن گنیش کارنک کی طرف سے یہ معاملہ اٹھائے جانے پر انہوں نے کہاکہ کرناٹکا پراواسا نامی پروگرام محکمہئ تعلیمات کا حصہ نہیں
    پرائیویٹ اسپتالوں پر گرفت کیلئے قانون میں ترمیم جلد: رمیش کمار

    پرائیویٹ اسپتالوں پر گرفت کیلئے قانون میں ترمیم جلد: رمیش کمار

    Thu, 16 Mar 2017 22:31:52 
    ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کہاکہ نجی اسپتالوں پر گرفت کو مضبوط کرنے کیلئے ریاستی حکومت کرناٹکا پرائیویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ قانون2007 میں جامع ترمیمات لانے کی خواہاں ہے، اس کاجائزہ لینے سابق چیف جسٹس جسٹس وکرم جیت سین کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ آج اسمبلی میں سرودیا پکشا کے کے ایس پٹنیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لیجسلیچر کے اگلے اجلاس میں یہ ترمیمی بل پیش کی جائے گی۔
    ڈائری معاملہ کی اسمبلی اور کونسل میں گونج،گووند راج اور لہر سنگھ کی ڈائریوں کی سی بی آئی جانچ کرانے سدرامیا کا اپوزیشن کو چیلنج

    ڈائری معاملہ کی اسمبلی اور کونسل میں گونج،گووند راج اور لہر سنگھ کی ڈائریوں کی سی بی آئی جانچ کرانے سدرامیا کا اپوزیشن کو چیلنج

    Thu, 16 Mar 2017 21:11:43 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا کے خلاف کانگریس اعلیٰ کمان کو بھاری رقم ادا کرنے کا الزام آج ریاستی لیجسلیچر کے دونوں ایوانوں میں ہنگامے کے ساتھ گونج اٹھا۔اس مسئلے پر ایوان میں فوراً بحث کرانے کی ضد کرتے ہوئے بی جے پی نے اسمبلی میں دھرنا شروع کردیا، جبکہ کونسل میں واک آؤٹ ہوا۔ آج جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی بی جے پی نے پرزور مطالبہ کیا کہ ایوان میں سب سے پہلے ڈائری کے مسئلے پر بحث کی اجازت دی جائے۔ اسی بات کو
    پانچ ریاستوں سے انتخابی ضابطہ اخلاق اٹھایا گیا 

    پانچ ریاستوں سے انتخابی ضابطہ اخلاق اٹھایا گیا 

    Thu, 16 Mar 2017 20:58:41 
    اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پانچ ریاستوں میں جنوری سے نافذ انتخابی ضابطہ اخلاق نئی اسمبلی کی تشکیل کے ساتھ ہی اٹھالیا گیاہے۔اتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا، پنجاب اور منی پور کے چیف سکریٹریوں اور حکام کو بھیجے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نئے اسمبلیوں کی تشکیل کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق فوری طور پر بے اثر ہو گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مہیا کرائے گئے اعداد و شمار کے مطابق، 4 /جنوری سے 2 /مارچ کے د
    اتر پردیش کی نئی حکومت کسانوں کا قرض معاف کرے گی:وزیر زراعت

    اتر پردیش کی نئی حکومت کسانوں کا قرض معاف کرے گی:وزیر زراعت

    Thu, 16 Mar 2017 20:43:50 
    مرکزی وزیر زراعت رادھاموہن سنگھ نے آج کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی نئی حکومت ریاست کے کسانوں کا قرض معاف کرے گی اور قرض معافی کا بوجھ مرکزی حکومت اٹھائے گی۔لوک سبھا میں وزارت زراعت کی گرانٹ کے مطالبات پر بحث کے دوران انیلود کے دشینت چوٹالہ نے کہا کہ بی جے پی نے اترپردیش میں کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا ہے لیکن وزارت خزانہ کے مطابق آر بی آئی کو لگتا ہے کہ اس کا منفی اثر پڑے گا۔اس پر وزیر
    قانون حق تعلیم میں ترمیم کرتے ہوئے لڑکیوں کیلئے علیحدہ شرائط نافذ کرنے کی ضرورت 

    قانون حق تعلیم میں ترمیم کرتے ہوئے لڑکیوں کیلئے علیحدہ شرائط نافذ کرنے کی ضرورت 

    Thu, 16 Mar 2017 20:19:52 
     ہندوستانی معاشرہ میں لڑکیوں کی شادی اوسطاً18-20سال کے بعد ہوتی ہے، ایسے میں لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے لئے وقت ہی نہیں ملتا۔ مرکزی حکومت نے قانون حق تعلیم کے ذریعے سماج کے ہر طبقہ کو تعلیم حاصل کرنے کا حق دیا ہے، لیکن حکومتوں کو اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ لڑکے اپنی تعلیم کو آگے جاری رکھتے ہوئے 25یا30سال سے پہلے مکمل کر لیتے ہیں، لیکن لڑکیوں کے لئے بہت کم ہی ممکن ہے۔موجودہ دور میں قانون حق تع
    ٹوئٹر یوزرس نے کہا:نریندر مودی میرے لیے کام کرتے ہیں، وزیر اعظم کا دیا جواب وائرل ہوگیا 

    ٹوئٹر یوزرس نے کہا:نریندر مودی میرے لیے کام کرتے ہیں، وزیر اعظم کا دیا جواب وائرل ہوگیا 

    Thu, 16 Mar 2017 01:29:28 
    یہ بات زیادہ تر لوگ جانتے ہیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی ٹوئٹر پر سب سے مقبول شخصیات میں سے ایک ہیں،لیکن ان کا ٹوئٹر پر ہونا اس وقت اور خاص ہو جاتا ہے جب وہ اپنے کسی فالور کے ٹوئٹ کا جواب دیں۔ہوا یوں کہ اجیت سنگھ نامی ایک شخص نے ٹوئٹر پر ایک مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھاکہ مجھ سے ایک فالور نے پوچھا کہ کیا میں نریندر مودی کے لیے کام کرتا ہوں؟میں نے ہنستے ہوئے کہاکہ نہیں دوست، وہ میرے لیے کام کرتے ہیں،
     بی جے پی ممبران پارلیمنٹ نے ’جے شری رام‘ کے نعرے کے ساتھ وزیر اعظم کا استقبال کیا 

     بی جے پی ممبران پارلیمنٹ نے ’جے شری رام‘ کے نعرے کے ساتھ وزیر اعظم کا استقبال کیا 

    Thu, 16 Mar 2017 01:25:25 
    اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی زبردست جیت کے بعد آج پہلی بار لوک سبھا میں آنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پارٹی ارکان نے میز تھپتھپا کر استقبال کیاہے۔بی جے پی ارکان نے ایوان میں ’جے شری رام‘اور ’بھارت ماتا کی جے‘کے نعرے بھی لگائے۔وزیر خارجہ سشما سوراج کا لوک سبھا میں خیر مقدم کیا گیا۔دراصل سشما دسمبر میں گردے کی پیوند کاری  کے بعد پہلی بار پارلیمنٹ آئی تھیں، وہیں وزیر اعظم مودی یوپی،
    قرآن کریم کی تعلیم کوعام کرنا علماء کی ذمہ داری: مولانا اسرارالحق قاسمی

    قرآن کریم کی تعلیم کوعام کرنا علماء کی ذمہ داری: مولانا اسرارالحق قاسمی

    Thu, 16 Mar 2017 01:09:22 
    گزشتہ بیس سالوں سے ادارہ دعوۃ السنہ مہاراشٹر کے زیر اہتمام ہر سال حج ہاؤس ممبئی میں مسابقۃ القرآن کا اہتمام کیاجاتا ہے اس سال بھی  دوروزہ مسابقۃ القرآن الکریم کا انعقاد کیاگیا جس میں شہر ممبئی کے علاوہ ملک کے کونے کونے سے تشنگان علوم اسلامیہ شریک ہوئے اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس سال پہلی پوزیشن چھ سال کے معصوم حافظ محمد صفوان ممبرا مہاراشٹر نے حاصل کی جنہیں مصری نائب قونصل جنرل ڈاکٹر صلاح عباللہ