ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    راجیو گاندھی یونیورسٹی کی منتقلی کیلئے آج تاریخ کا تعین: شیوکمار

    راجیو گاندھی یونیورسٹی کی منتقلی کیلئے آج تاریخ کا تعین: شیوکمار

    Sun, 19 Mar 2017 02:16:34 
    شہر کے راجیوگاندھی ہیلتھ سائنسس یونیورسٹی کو رام نگرم منتقل کرنے پر گورنر کی طرف سے کوئی اعتراض نہیں کیاگیا ہے، بلکہ طے شدہ پروگرام کے تحت کل یونیورسٹی کو منتقل کرنے کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔ یہ بات آج وزیر توانائی اور رام نگرم ضلع کے انچارج وزیر ڈی کے شیوکمار نے کہی۔ انہوں نے کہاکہ کل صبح گیارہ بجے رام نگرم کے ریوینیو بھون میں یونیورسٹی کے آغاز کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ایک اخباری کانفرنس سے خ
    ایرپورٹ کیلئے میٹرو نہیں ہائی اسپیڈ ٹرین ضروری:سریدھرن

    ایرپورٹ کیلئے میٹرو نہیں ہائی اسپیڈ ٹرین ضروری:سریدھرن

    Sun, 19 Mar 2017 02:03:06 
    راجدھانی دہلی میں میٹرو ٹرین پراجکٹ کے معمار اور بنگلور میٹرو ریل پراجکٹ کے بانی ای سریدھرن نے ریاستی حکومت کی طر ف سے بنگلور سے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ تک میٹرو ریلوے لائن بچھانے کے پراجکٹ کو غیر سودمند قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس روٹ پر میٹرو کی بجائے تیز رفتار ٹرین کی سہولت مہیا کرائی جانی چاہئے۔ آج شہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج ملک میں ضرورت ہے کہ اخلاقیات پر مبنی قیا
    سدرامیا پر دلت مخالف ہونے کاالزام بے بنیاد:پرمیشور

    سدرامیا پر دلت مخالف ہونے کاالزام بے بنیاد:پرمیشور

    Sun, 19 Mar 2017 01:49:48 
    کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ وزیراعلیٰ سدرامیا دلتوں کے دشمن ہیں۔ میسور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دلتوں سمیت ریاست کے تمام اہندا طبقات کی فلاح وبہبود کیلئے سدرامیا نے بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے وزیراعلیٰ کو دلت مخالف قرار دینے کا الزام بعید از حقیقت ہے۔ دلتو
    کانگریسیوں پر انکم ٹیکس چھاپے بی جے پی کے اشاروں پر:  وزیر اعلیٰ

    کانگریسیوں پر انکم ٹیکس چھاپے بی جے پی کے اشاروں پر:  وزیر اعلیٰ

    Sun, 19 Mar 2017 01:43:51 
    ریاست بھر میں ایک مخصوص سیاسی جماعت کے لیڈروں کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس اور دیگر مرکزی ایجنسیوں کے چھاپوں کو وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سیاست پر مبنی قرار دیا اور کہاکہ مرکزی حکومت کے اشارہ پر دانستہ طور پر اس طرح کے چھاپوں کے ذریعہ اپوزیشن پارٹیوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مرکزی حکومت کی ایماء پر ایک منظم سازش کے تحت محکمہئ انکم ٹیکس نشانہ بنارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کیا بی جے پی میں انکم ٹیکس اد
    کے ای ٹی کی مزید دو بنچوں کا قیام عنقریب: سدرامیا

    کے ای ٹی کی مزید دو بنچوں کا قیام عنقریب: سدرامیا

    Sun, 19 Mar 2017 01:35:17 
    ریاست میں مختلف مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹکا اپیلیٹ ٹریبونل کی مزید دو بنچوں کا قیام زیر غور ہے۔ اس کیلئے عمارت اور دیگر انفرااسٹرکچر مہیا کرانے کی مانگ پر حکومت سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔یہ بات آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ آج شہر میں منعقدہ عدالتی اصلاحات کی ایک کارگاہ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عدلیہ پر کام کا دباؤ کم کرنے کیلئے نیم عدلیہ یونٹوں کو مضبوط سے
    بہار اسمبلی:بی ایس ایس سی پیپر لیک معاملے کی سی بی آئی جانچ کی مانگ کو لے کر اپوزیشن کا ہنگامہ

    بہار اسمبلی:بی ایس ایس سی پیپر لیک معاملے کی سی بی آئی جانچ کی مانگ کو لے کر اپوزیشن کا ہنگامہ

    Sat, 18 Mar 2017 02:22:54 
    بہار اسمبلی میں بہار ملازمین سلیکشن کمیشن (بی ایس ایس سی)کا پرچہ لیک ہونے کے معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ اور اسی معاملے میں گرفتار کمیشن کے صدر سدھیر کمار کی گرفتاری کے خلاف مزاحمت کرنے والے آئی اے ایس افسران کو حکومت کی جانب سے نوٹس جاری کئے جانے کے خلاف بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے نے جم کر ہنگامہ کیا۔وقفہ صفر شروع ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر پریم کمار نے معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ پیپر لیک
    لوک سبھا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی

    لوک سبھا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی

    Sat, 18 Mar 2017 02:13:17 
    لوک سبھا میں آج اس وقت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی دکھی جب ایوان میں کانگریس کے لیڈر ملکاارحن کھڑگے نے گوا میں بی جے پی کی حکومت بننے کا اور وہاں کی حکومت کا ذکر کیا۔حکومت نے اس پر اعتراض ظاہر کیا اور لوک سبھا کے نائب صدر ایم تبدرے نے بھی گورنر کے طرز عمل کا ذکر نہ کرنے کی بات کہی۔ایوان میں آج 2017-18کے لئے وزارت داخلہ کے گرانٹ مطالبات پر بحث کے دوران جب کھڑگے نے گوا میں بی جے پی کی حکومت ب
    میری حکومت اپنی میعاد پوری کرے گی:پاریکر

    میری حکومت اپنی میعاد پوری کرے گی:پاریکر

    Sat, 18 Mar 2017 02:03:46 
    گوا اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے ایک دن بعد وزیر اعلی منوہر پاریکر نے آج کہا کہ ان کی حکومت اپنی میعاد پوری کرے گی۔پاریکر نے کہا کہ سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ اگلے پانچ سال تک حکومت کس طرح چلے گی؟ میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ یہ حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی۔انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ اتحادی ساتھیوں کے درمیان تیار شدہ  ایجنڈے کو اہمیت دی جائے گی۔آئی آئی ٹی ڈگری یافتہ 61سال کے پاریکر
    جاٹ تحریک: 20مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کریں گے جاٹ

    جاٹ تحریک: 20مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کریں گے جاٹ

    Sat, 18 Mar 2017 01:53:47 
    ہریانہ میں ریزرویشن سمیت6 مطالبات کو لے کر غیر معینہ دھرنے پر بیٹھے جاٹ برادری کے لوگوں کا 20مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کریں گے۔وزیراعلیٰ کے ساتھ دہلی میں مجوزہ مذاکرات کے منسوخ ہونے کے بعد یشپال ملک نے ریاستی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا۔جمعہ کو نئی دہلی میں واقع ہریانہ بھون میں جاٹ لیڈروں اور حکومت کے درمیان مذاکرات ہوناتھا،جس وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کو حصہ لینا تھا لیکن وزیر اعلی نے م