ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کنڑ ٹی وی چینلس کردار کشی میں ملوث

    کنڑ ٹی وی چینلس کردار کشی میں ملوث

    Wed, 22 Mar 2017 21:41:41 
    ارٹی خطوط سے بالاتر ہوکر کرناٹک اسمبلی کے ارکان نے علاقائی زبان کے الکٹرانک میڈیا پر نکتہ چینی کرتے ہوئے سیاست دانوں کی کردار کشی کے لئے مورد الزام ٹہرایا۔ کنڑ ٹی وی چینلس کو ارکان نے نشانہ بنایا جن کا دعوی ہے کہ ٹی آر پی ریٹنگ میں اضافہ کے لئے غیر اخلاقی حرکتوں میں یہ چینلس ملوث ہیں۔ بعض چھوٹے واقعات کو یہ چینلس بڑھاچڑھاکر پیش کررہے ہیں تاکہ سیاست دانوں کو بدنام کیا جاسکے۔ اس مسئلہ پر آزاد رکن اس
    اقلیتی تعلیمی اداروں میں ریزرویشن کی گنجائش نہیں 

    اقلیتی تعلیمی اداروں میں ریزرویشن کی گنجائش نہیں 

    Wed, 22 Mar 2017 20:59:39 
    )وزیر برائے اعلیٰ تعلیمات بسوراج رایا ریڈی نے بتایاکہ اقلیتی تعلیمی اداروں میں پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے تقررات میں ریزرویشن کی گنجائش نہیں ہے۔ اسمبلی میں گووند کارجول کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ اقلیتی امدادی تعلیمی اداروں کے ذریعہ چلنے والے کالجوں میں موجود نشستوں میں سے 50 فیصد نشستیں اسی طبقے کے امیدواروں کیلئے مختص ہیں، جبکہ بقیہ 50 فیصد نشستیں قانون کے متعلق رو
    کسانوں کو یشسوینی کی سہولت

    کسانوں کو یشسوینی کی سہولت

    Wed, 22 Mar 2017 20:51:48 
    وزیر صحت رمیش کمار نے بتایاکہ ریاست کے تمام کسانوں اور زرعی مزدوروں کو یشسوینی منصوبے کے تحت طبی سہولیات فراہم کرنے پر غور کیا جارہاہے۔ کونسل میں بجٹ پر مباحث کے دوران اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے بتایاکہ یشسوینی جیسے کامیاب منصوبے کو محکمہئ کوآپریشن سے محکمہئ صحت کو منتقل کرنا درست نہیں ہے۔جس پر وزیر موصوف نے بتایا کہ صرف چھ فیصد کسان کوآپریٹیو اداروں کے ممبر ہیں، جبکہ کوآپریٹیو اداروں میں ممبر
    بین الاقوامی یوم خواتین

    بین الاقوامی یوم خواتین

    Wed, 22 Mar 2017 20:44:00 
    بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کی جانب سے 23مارچ کو صبح دس بجے کونڈجی بسپا آڈیٹوریم میں بین الاقوامی یوم خواتین منعقد ہوگا۔سماجی تبدیلی کیلئے ٹھوس اقدام نعرہ کے تحت منعقد ہونے والے پروگرام کا افتتاح دور درشن بنگلور کی اسسٹنٹ ڈائرکٹر نرملا یلیگار کریں گی، جبکہ اختتامی تقریب میں اڈیشنل چیف سکریٹری کے رتنا پربھاشرکت کریں گی۔ دوپہر 12/ بجے منعقد ہونے والے پروگرام میں میئر پدماوتی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں
    یوگی کا پہلا فرمان: الہ آباد میں ذبیحہ خانے بند کئے جائیں، وزیراعلی کے حکام کو امن وقانونی انتطامات چست رکھنے کی ہدایت

    یوگی کا پہلا فرمان: الہ آباد میں ذبیحہ خانے بند کئے جائیں، وزیراعلی کے حکام کو امن وقانونی انتطامات چست رکھنے کی ہدایت

    Tue, 21 Mar 2017 01:43:16 
    اسمبلی انتخابات کے دوران بی جے پی نے غیر قانونی طورپر چل رہے مذبح خانوں کو حکومت بنتے ہی بند کرنے کا اعلان کیاتھا۔ اسی ضمن میں حلف برداری کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مذبح کو بند کرانے کے اعلان کے تئیں اپنے عزم کا اظہار کیا۔ اس کے فوراً بعد میونسپل بورڈ انتظامیہ اتوار کی رات حرکت میں آگئی۔ کارپوریشن کے مویشی افسر ڈاکٹر دھیرج گوئل اپنے ماتحت افسران کی ٹیم کے ساتھ پہلے کریلی تھانہ پہنچے اور و
    اقلیتوں کی فلاح کیلئے مثالی بجٹ لائق مبارکباد: وائی سعید احمد

    اقلیتوں کی فلاح کیلئے مثالی بجٹ لائق مبارکباد: وائی سعید احمد

    Mon, 20 Mar 2017 23:13:55 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے امسال اقلیتوں کی فلاح وبہبود ی کیلئے 2750کروڑ روپیوں کا بجٹ پیش کئے جانے کا کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبے کے چیرمین وائی سعید احمد نے خیر مقدم کیا ہے، آج اپنے دفتر میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مولانا ابوالکلام آزاد بھون پر مشتمل محکمہئ اقلیتی بہبود کے تمام دفاتر کو یکجا کرنے کیلئے ایک عالیشان عمارت کی تعمیر کیلئے بجٹ میں 20 کروڑ روپی
    ننجنگڈھ، گنڈل پیٹ ضمنی انتخابات کیلئے صف آرائی

    ننجنگڈھ، گنڈل پیٹ ضمنی انتخابات کیلئے صف آرائی

    Mon, 20 Mar 2017 22:51:35 
    ریاست کے دو اسمبلی حلقوں ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان انتخابی جنگ کیلئے صفیں آراستہ ہوچکی ہیں۔آج دونوں حلقوں سے امیدواروں نے اپنی نامزدگی داخل کردی۔ سدرامیا وزارت سے برطرف ہوکر کانگریس کے خلاف بغاوت کرکے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے وی سرینواس پرساد نے بی جے پی سے ننجنگڈھ حلقہ کی امیدواری درج کی تو ان کے مقابل کانگریس امیدوار کلا لے کیشوا مورتی نے اپنا پرچہئ نامز
    خشک سالی سے نمٹنے میں ریاستی حکومت پوری طرح ناکام: شٹر

    خشک سالی سے نمٹنے میں ریاستی حکومت پوری طرح ناکام: شٹر

    Mon, 20 Mar 2017 22:37:05 
    ریاست میں خشک سالی کی سنگین صورتحال پر آج سے ریاستی اسمبلی میں بحث شروع ہوگئی۔ ڈائری مسئلے پر بی جے پی کا دھرنا ختم ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے ضابطہ 69کے تحت خشک سالی کے مسئلے پر بحث شروع کی، اور حکومت کی طرف سے اقدامات اٹھانے میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ فصلیں تباہ ہونے اور قرضہ جات ادا نہ ہونے کے سبب منڈیا میں دو کسانوں نے خود کشی کرلی ہے۔ اس کیلئے کون ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہاکہ م
    پکوان میں ٹیسٹنگ پاؤڈر کے استعمال پر پابندی زیر غور: رمیش کمار

    پکوان میں ٹیسٹنگ پاؤڈر کے استعمال پر پابندی زیر غور: رمیش کمار

    Mon, 20 Mar 2017 22:33:13 
    سڑکوں کے کنارے فروخت ہونے والے چینس پکوانوں فرائیڈ رائس، گوبی منچورین وغیرہ میں لذت پیدا کرنے اور انہیں خوشبودار بنانے کیلئے ٹیسٹنگ پاؤڈر استعمال کیا جاتا ہے، اس ٹیسٹنگ پورڈر کے استعمال سے انسانی صحت پر بہت مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیکن اس حقیقت کو محکمہئ صحت نے نظر انداز کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ افسران کو اس کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے، اسی لئے محکمہئ صحت اس طرح کے پکوان پکانے والوں کے خلاف