Mon, 27 Mar 2017 01:00:42
پاکستان نے افغانستان سے متصل سرحدپرباڑنصب کرنے کاعمل شروع کردیاے جب کہ بھارت نے پاکستان سے متصل سرحد کو 2018ء کے اختتام تک مکمل طورپر سِیل کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متصل سرحد کے ایسے مقامات پرباڑلگانے کا عمل شروع کر دیاگیاہے، جہاں سے مبینہ طور پر دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو کر دہشت گردانہ کارروائیاں سرانجام دیتے ہیں۔اسلام آبادکی جانب سے شدت پسندوں کا داخلہ روکنے ک
View more
Mon, 27 Mar 2017 00:51:47
وزیراعلیٰ سدرامیا نے آج بتایاکہ جس معاشرہ میں خواتین پر ظلم ہوتے ہیں اسے شہری معاشرہ قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں سرکاری ملازمین یونین کی جانب سے منعقدہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی خواتین کو تہنیت پیش کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ جولوگ تعلیم سے محروم ہوتے ہیں وہی مظالم کا شکار ہوتے ہیں۔ اب تک غیر تعلیم
View more
Sun, 26 Mar 2017 19:38:17
ملک کی بڑی اور قدیم گورکھ پیٹھوں میں سے ایک سنجے ون دہلی میں گورکھ پیٹھ کے مہنت یوگی سرپنچ ناتھ کا ماننا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کا وزیر اعلی بننے کے بعد اب گؤ کشی کی روک تھام کی سمت میں اہم قدم اٹھائے جائیں گے اور ان کا گؤرکشا ماڈل پورے ملک کے لیے مثال بنے گا۔مہنت یوگی سرپنچ ناتھ نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ گورکھپور مٹھ کے مہنت یوگی آدتیہ ناتھ کا اترپردیش کا وز
View more
Sun, 26 Mar 2017 19:03:51
مرکزی حکومت نے نوٹ بند ی کے بعد جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں سے ضبط کی گئی ہندوستانی کرنسی کے سلسلے میں یہ کہتے ہوئے معلومات دینے سے انکار کر دیاہے کہ حق اطلاعات قانون 2005جموں و کشمیر پر لاگو نہیں ہوتا۔حق اطلاعات قانون کے تحت وزارت داخلہ کے جموں و کشمیر ڈویژن سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، اس کے بارے میں معلومات مرکزی عوامی رابطہ افسر کے پاس موجود نہیں ہے، جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں سے ضبط
View more
Sat, 25 Mar 2017 22:54:54
دہشت گردی اور فرقہ پرستی کے بڑھتے رجحان کے سد باب کے لیے صوفیاء اور اولیاء کرام کی تعلیمات کو ملک کے گوشے گوشے میں پہنچایا جائے گا۔اس عزم کے اظہار کے ساتھ آج خواجہ کی نگری اجمیر شریف میں جمعےۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کے زیر سرپرستی میڈیکل کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا، جس کے تحت عرس کے موقع پر زائرین کو طبی خدمات فراہم کیا جائے گا۔ آج یہاں کائیڈ وشرام استھلی میں منعقد ایک افتتاحی
View more
Sat, 25 Mar 2017 22:46:36
جنتادل راشٹروادی نے ملک میں ہندوتوکے ازسرنوفروغ پانے پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے۔ پارٹی نے سیکولرزم کے نام پرووٹ کی سیاست کرنے والی خودساختہ سیکولر رہنماؤں کی خاموشی پربھی سوال اٹھایا۔جے ڈی آرکے قومی کنوینراورجواں سال مسلم رہنمااشفاق رحمن کاکہناہے کہ جس طرح سے ہندوتو سیکولرہندوستان کے شیرازہ کو بکھیرنے پرآمادہ ہے،ایسے وقت میں چپ رہنانہ صرف مجرمانہ عمل ہوگابلکہ فرقہ پرست قوتوں کوبے راہ روی میں تقوی
View more
Sat, 25 Mar 2017 22:38:07
سمپت چک بیریا واقع گیان استھلی ہائی اسکول کی سالانہ تقریب میں ثقافتی پروگرام پیش کر اسکول کے طالب علم اور طالبات نے ناظرین کا دل موہ لیا۔اس تقریب کا افتتاح پٹنہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سدھیر شریواستو نے کیا۔ مہمان خصوصی کے طور پر رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجیو چورسیا، ڈی این منڈل یونیورسٹی کے سابق وائس چانس
View more
Sat, 25 Mar 2017 22:22:06
سلاٹرہاؤس پرکارروائی کی مخالفت کرتے ہوئے گوشت بیچنے والے آج غیر معینہ ہڑتال پر چلے گئے۔لکھنؤ بکرا گوشت کاروبارمنڈل کے مبین قریشی نے بتایا کہ مٹن اور چکن فروشوں نے اپنے شٹر بند کر دیے ہیں اور پیر سے تحریک تیز کرنے کی دھمکی دی ہے۔سلاٹرہاؤس کی بندش کے بعدبھینسوں کے گوشت کی قلت کی وجہ سے چکن اور مٹن کے پکوان فروخت کر رہے ٹڈے اوررحیم جیسے مشہور ناموں سمیت اہم لوگوں نے بھی دکانیں بند کر دی ہیں۔قریشی نے
View more
Sat, 25 Mar 2017 02:19:25
صوبے میں حکومت بدلتے ہی ضلع میں شراب بندی کا پرزور مطالبہ اٹھنے لگا ہے،شراب کی دکانوں اور ٹھیکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا دائرہ شہر سے نکل کر ضلع کے دیہی علاقوں میں بھی پھیل گیا ہے۔شہر کے ساتھ دیہی علاقے میں بھی آدھی آبادی نے خود مخالفت مظاہرے کی کمان سنبھال لی ہے۔جمعہ کو ضلع کے دیہی علاقے روہنیا تھانہ علاقے کے لٹھیا اور راجاتالاب کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کے آدرش سانسد گاؤں ناگے پور کی خواتی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy