Sun, 26 Mar 2017 17:17:09
بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر فوجی کمانڈوز کے ایک چھاپے کے دوران دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 6افرادہلاک اور50 زخمی ہوگئے
View more
Sun, 26 Mar 2017 16:50:37
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ مشرقی افغانستان میں کیے گئے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کا ایک اہم شدت پسند کمانڈر قاری یاسین مارا گیا ہے،
View more
Sun, 26 Mar 2017 16:37:32
پتہ چلا ہے کہ جرمن پولیس نے برلن کرسمس مارکیٹ حملے سے نو مہینے قبل ہی اس کی پیش گوئی کر دی تھی اور حملہ آور انیس عامری کے حوالے سے خبردار کیا تھا کہ وہ کسی حملے کی تیاریاں کر رہا ہے
View more
Sat, 25 Mar 2017 20:39:19
اسرائیل نے عالمی سلامتی کونسل کی اْس اپیل پر مثبت رد عمل ظاہر کرنے کے سلسلے میں کوئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے، جس میں مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں بستیوں کی توسیع کے حوالے سے تمام سرگرمیاں روک دینے کے لیے کہا گیا تھا
View more
Sat, 25 Mar 2017 20:24:03
انسانی حقوق کے ادارے کونسل آف یورپ نے کہا ہے کہ ہنگری میں مہاجرین سے متعلق نیا قانون مہاجر بچوں کے جنسی استحصال کی وجہ بن سکتا ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 20:19:25
اقوام متحدہ کے ایک مندوب کے مطابق اسرائیل بدستور مقبوضہ علاقوں میں بستیاں تعمیر کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی اپیلوں کو نظر انداز کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy