Mon, 27 Mar 2017 21:43:26
امریکی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے روک دیا کہ انھوں نے چست پاجامے پہن رکھے تھے۔ادھرامریکی طیارے یونائیٹڈ ایئرلائنز کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے روک دیا
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:38:33
جاپان میں برف سے ڈھکے ایک ’سکی ریزورٹ‘ پر پیر کو برفانی تودہ گرنے سے وہاں موجود آٹھ طالب علموں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:33:38
بحرین میں حکام نے دہشت گردی کے ایک نیٹ ورک کو توڑنے کا دعویٰ کیا ہے کہ جس پر گزشتہ ماہ ایک بس پر حملے اور اعلیٰ عہدیداروں کے قتل کی منصوبہ سازی کا الزام ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:28:29
اقوام متحدہ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان میں چھ امدادی کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔عہدیداروں کے مطابق یہ حملہ ہفتہ کو کیا گیا جب امدادی کارکن جوبا سے ملک کے مشرقی علاقے میں ایک قافلے کی صورت میں سفر کر رہے تھے
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:22:18
شام کے شہر حمص سے باغیوں کا ایک گروہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ علاقہ چھوڑ کر جا رہا ہے۔یہ حزب مخالف کے زیر قبضہ شام میں آخری علاقہ ہے
View more
Mon, 27 Mar 2017 21:06:55
برطانیہ میں چند روز قبل پارلیمنٹ ہاؤس کیقریب دریائے ٹیمز پر بنے ویسٹ منسٹر پل پر دہشت گردی کے ایک واقعے کے رد عمل میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 20:57:28
مصری فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کے سرحدی علاقے رفح کے قریب جزیرہ نما سیناء میں گھات لگا کر فوج پر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک کردیے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 19:47:46
عراقی فوج نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں ایک تباہ شدہ عمارت سے 61 لاشیں برآمد کرنے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اس عمارت کو داعش نے کھلونا بم سے دھماکے سے تباہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy