Fri, 24 Mar 2017 20:27:25
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دہشت گردی کے واقعے کے دوران ایک خاتون نے اپنی جان بچانے کے لیے’ویسٹ منسٹر‘ پل سے دریائے ٹیمز میں چھلانگ لگا دی۔
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:20:53
قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید اور تین کو زخمی کر دیا
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:12:33
برطانوی پولیس نے بدھ کے روز لندن کے قلب میں پارلیمان کے باہر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کا اعلان کردیا ہے۔اس حملہ آور کا نام خالد مسعود بتایا گیا ہے
View more
Thu, 23 Mar 2017 20:08:59
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کے نام نہاد سرچ ا?پریشن کے دوران ایک درجن فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 19:59:53
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسلحہ حماس کا زیور ہے مگر اس کا استعمال صرف قابض دشمن کے خلاف استعمال کیا جائے گا
View more
Thu, 23 Mar 2017 19:45:32
افغانستان میں امریکی فورسز پاک افغان سرحد کے قریب شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑائی کو مہمیز کر رہی ہیں اور اس شدت پسند گروپ کو رواں سال شکست دینے کے لیے
View more
Thu, 23 Mar 2017 19:39:19
امریکی وزیر خارجہ ریکس ڈبلیو ٹِلرسن نیلندن میں رونما ہونے والی”خوفناک پْرتشدد حرکات“ کی مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں، اْنھوں نے کہا ہے کہ
View more
Thu, 23 Mar 2017 19:06:40
وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ امریکہ کی پالیسی داعش کو ”تباہ کرکے نیست و نابود کرنا ہے لیکن یہ تب تک نہیں ہوگا جب تک اتحادی اس کے لیے درکار رقوم اور وسائل فراہم نہیں کرتے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 18:55:19
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنے بانی الشیخ احمد یاسین شہید کے وضع کردہ اصولوں پر قائم ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy