Sat, 25 Mar 2017 20:02:11
امریکہ کے کلیدی قانون ساز 2016ء کے صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے بارے میں چھان بین کے اقدام کی رفتار کو کم کرنے کے لیے الفاظ کی لڑائی میں الجھے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
View more
Sat, 25 Mar 2017 19:36:49
پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اس قلت کے سبب کاروبار، کھیت اورآبادیوں کو قحط جیسی سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 19:02:04
شامی اپوزیشن نے جنیوا میں جاری مذاکرات کے دوران ملک میں ایک ایسی عبوری حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کیا گیا ہے جسے مطلق اختیارات حاصل ہوں،
View more
Sat, 25 Mar 2017 18:58:07
امریکہ میں حالیہ دنوں میں مسلمان اور تارکین وطن مخالف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندی والے حکم نامے سے یہاں بسنے والی جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں خاصی تشویش پائی جاتی ہے
View more
Sat, 25 Mar 2017 18:43:54
امریکا اور فرانس کی فوج نے شام کے شہر الرقہ کے قریب دریائے فرات پر بنے ’فرات ڈیم‘ کے بیشتر حصے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔امریکی اور فرانسیسی فورسز نے فرات ڈیم کے وسیع حصے پر اپنا کنٹرول مضبوط بنا لیا ہے
View more
Sat, 25 Mar 2017 18:41:43
امریکی خلائی ایجنسی NASA نے اعلان کیا ہے کہ اس کے دو خلاباز جن میں ایک کا تعلق امریکا اور دوسرے کا فرانس سے ہے زمین کے مدار میں موجود خلائی اسٹیشن سے باہر نکل کر چھ گھنٹوں تک خلا میں تیرتے رہے تاکہ اسٹیشن کی مطلوبہ دیکھ بھال اور مرمت کا کام کر سکیں
View more
Sat, 25 Mar 2017 18:29:10
نیویارک شہر اپنی منفرد اور معروف عمارتوں کے سبب مشہور ہے اور اب مین ہیٹن کے علاقے میں دنیا کی بلند ترین عمارت کا تخیلاتی منصوبہ شہر کو ایک نیا منظر عطا کر دے گا
View more
Sat, 25 Mar 2017 18:24:20
سعودی عرب میں ایک اندرونی پرواز کے دوران طیارہ جب ایک گہرے بادل کے اندر داخل ہوا تو اسی زور دار جھٹکے لگے جس پر طیارے میں موجود مسافروں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا
View more
Sat, 25 Mar 2017 18:13:10
عراق کے شہر موصل کے جنوبی حصے میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy