Sun, 26 Mar 2017 19:19:56
لبنان کی ایک صحافیہ ماریا معلوف نے ایران نواز شیعہ جنگ جو گروپ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کے خلاف قتل، عصمت ریزی اور اغواء کے الزامات کے تحت مقدمہ قائم کیا ہے۔ لبنانی پبلک پراسیکیوٹر کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا
View more
Sun, 26 Mar 2017 19:11:13
مسٹرخواجہ صدر الدین پٹیل،نائب صدر انڈئین مسلم لیگ، ضلع گلبرگہ کے صحافتی بیان کے بموجب مولانا محمد نوح ریاستی سیکریٹری انڈین یونین مسلم لیگ نے اس بات پر سخت اظہار تاسف کیا ہے کہ تعلقہ چیتاپور ضلع گلبرگہ کی واڑی مجلس بلدیہ میں مسلم نمائندگی ختم کرنے کی منظم سازش کی گئی ہے۔ انہوں نے اخبارات کو جاری کئے گئے بیان میں بتایا ہے کہ واڑی مجلس بلدیہ کے کل 13حلقے ہیں ان میں سے ایک حلقہ بھی مسلمانوں کے لئے م
View more
Sun, 26 Mar 2017 19:00:36
شاملی ضلع کے مدھاوی گاؤں میں تین افراد کو مبینہ طور پر جانوروں کو غیر قانونی طور پر ذبح کرنے کے معاملے میں گرفتارکیاگیاہے، ان کے گھر سے 20کلو گرام سے زیادہ گوشت ضبط کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 18:55:29
عرب اتحادی افواج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل احمد عسیری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ سے الحدیدہ کی بندرگاہ کے رسمی دورے مطلوب نہیں بلکہ اْس کی مستقل طور پر بندرگاہ پر موجودگی ہونا چاہیے
View more
Sun, 26 Mar 2017 18:42:24
امریکی وزارت خارجہ اوروہائیٹ ہاؤس کے سابق مشیراورترجمان جمال ہلال نے بتایاہے کہ سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعودنے فلسطینی لیڈریاسر عرفات کا اسرائیل کے ہاتھوں جاری محاصرہ اس وقت ختم کرانے کی کوشش کی تھی
View more
Sun, 26 Mar 2017 18:26:28
امریکی اور برطانوی حکومتوں نے حال ہی میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کے ساتھ ہوائی جہاز کے اندر داخل ہونے پر پابندی عائدکر دی ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 18:11:32
خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے مطابق سی آئی اے ایپل کمپنی کے آئی فون اور لیپ ٹاپ ہیک کر کے لوگوں کی جاسوسی کرتی رہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy