Tue, 28 Mar 2017 19:34:04
سعودی عرب کی فوج کے ائر ڈیفنس یونٹ نے یمن کے اس پار سے باغی حوثیوں کی جانب سے جنوبی ریجن خمیس مشیط اور ابھا شہروں پر داغے جانے والے چار بیلسٹک میزائل فضا ہی میں ناکارہ بنا دیئے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:28:18
سعودی عرب نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے تیل اور ہائیڈرو کاربنز (تیل اور گیس) پیدا کرنے والی کمپنیوں پر آمدن ٹیکس کی نئی شروح کا نفاذ کردیا ہے جس کے تحت آرامکو پر عاید انکم ٹیکس کی شرح میں 35 فی صد تک کمی کردی گئی ہے
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:18:58
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کے پراسیکیوٹر جنرل نے ایک اماراتی نوجوان کو عبرت کا نشان بنانے کے لیے جنونی انداز میں گاڑی چلانے کی پاداش میں تین ماہ تک سڑکیں اور پبلک پارک صاف کرنے اور 17 ہزار درہم کی سزا سنائی ہے
View more
Tue, 28 Mar 2017 18:37:32
یمن کے نائب صدر جنرل علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ باغیوں کے زیر تسلط دارالحکومت صنعاء میں ایران، عراق اور لبنان کے ایک سو سے زاید عسکری ماہرین موجود ہیں جو باغیوں کی عسکری تربیت،
View more
Tue, 28 Mar 2017 18:24:07
ترکی اور ایران کے درمیان پناہ گزینوں کی آمد ورفت کے معاملے میں تازہ کشیدگی سامنے آئی ہے۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر پناہ گزینوں کو داخل کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 18:06:11
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل کو دھمکانے کا دورگزر گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں سابق صدر باراک اوباما کو اس امر پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا
View more
Tue, 28 Mar 2017 17:56:11
امریکی ذرائع ابلاغ نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود فوج کی معاونت کے لیے مزید 200 فوجی بھجوانے کی منظوری دی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 17:20:34
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے گذشتہ روز سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 16:16:09
عَمّان میں پیر کے روز اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان سربراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کے درمیان گہرے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy