Thu, 09 Feb 2023 11:11:12
قریبی علاقہ سورتکل میں سات ماہ قبل شرپسندوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے محمد فاضل کے بھائی د عادل پر اب شرپسندوں کی جانب سے حملہ کئے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔ اس تعلق سے حملہ آروں کے خلاف سورتکل پولس تھانہ میں معاملہ درج کئے جانے کے بعد اُسی تھانہ میں جوابی شکایت بھی درج کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 11:08:30
شہر کے تین الگ الگ مقامات پر آوارہ کتوں کے حملے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں 4 کو وجیا نگر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے آئی سی یو میں داخل کرنے کی نوبت آگئی ۔ کتوں کے حملے شکار ہونے والے ان زخمیوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں ۔ خیال رہے کہ ابھی دو مہینے پہلے ان آوارہ کتوں نے دو معصوم بچوں پر جان لیوا حملہ کیا تھا ۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 00:02:15
ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار پار کرچکی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردغان نے زلزلہ زدہ علاقہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ میں ہی اموات کی تعداد 8500 سے زائد ہوچکی ہے۔ انہوں نے مانا کہ پہلے دن بچاؤ و راحت کاری میں کچھ کمی رہ گئی تھی لیکن اب صورتِ حال بہتر ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 23:59:31
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرنے نے بدھ کے روز ہندوستان کے انتخابی کمیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 فروری کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہی پارٹی کے انتخابی نشان ’تیر اور کمان‘ پر اپنا فیصلہ صادر کرے۔ قانون پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا ’’ہمیں پورا یقین ہے کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے منگل 14 فروری کو آئندہ سماعت کے دوان 16 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا جائے گا۔‘‘
View more
Wed, 08 Feb 2023 23:56:31
وزیر اعظم نریندر مودی آج جب پارلیمنٹ پہنچے تو کئی لوگوں کی نگاہیں ان کے جیکٹ پر مرکوز ہو گئیں۔ دراصل انھوں نے جو جیکٹ پہن رکھی تھی وہ پلاسٹک کی خراب بوتلوں کو ’ری سائیکل‘ کر کے تیار کی گئی ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 23:53:16
سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کی میئر عہدے کی امیدوار شیلی اوبرائے کی طرف سے دائر عرضی پر دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر اور ایم سی ڈی کے پروٹیم پریذائیڈنگ آفیسر اور ایم سی ڈی کمشنر کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 21:23:27
وجئے سنکلپ ابھیان کے سلسلہ کی کڑی کے طور پر بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل کی موجودگی میں منعقدہ 'پیج پرمکھ' اجلاس میں ایم ایل اے سنیل نائک نے جو خطاب کیا وہ پوری طرح انتخابی موڈ سے بھرا ہوا تھا۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 21:19:58
بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل نے بھٹکل - ہوناور اسمبلی حلقہ میں آئندہ منعقد ہونے والے اسمبلی الیکشن 2023 کی تیاریوں کا بگل بجا دیا اور شیرالی میں منعقدہ پارٹی کے 'پیج پرمکھ' اور کارکنان کے اجلاس میں مودی کے نام کی طاقت ، ترقیاتی کام کے علاوہ ماضی میں ہوئے بھٹکل کے فرقہ وارانہ فسادات ، ڈاکٹر چترنجن قتل اور تمپّا نائک قتل معاملہ اور یاسین بھٹکل کے موضوع کو چھیڑتے ہوئے پارٹی کے لیڈروں کو ال
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy