Tue, 07 Feb 2023 19:42:37
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ عمارتوں کے ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک دونوں ملکوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ گذشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے زمین بوس ہوجانے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا عمل شدید سرد موسم کے باوجود جاری ہے۔
View more
Tue, 07 Feb 2023 19:37:18
لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر بحث کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ پچھلے چار مہینوں میں ہم نے کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کی۔ اس دوران ہم تقریباً 3600 کلومیٹر پیدل چلے۔
View more
Tue, 07 Feb 2023 19:31:37
اڈانی بحران پر پارلیمنٹ میں آج بھی ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری رہا۔ کانگریس پارٹی اس سلسلے میں مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہے اور پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر رہی ہے۔ پارٹی کا مطالبہ ہے کہ اس معاملہ پر جے پی سی تشکیل دی جانی چاہئے۔
View more
Tue, 07 Feb 2023 19:26:34
شہر کے سٹی ہاسپٹل سے متعلقہ نرسنگ کالج کے ہاسٹل میں مقیم 130 سے زائد طالبات زہریلا کھانا کھانے سے بیمار ہوگئیں اورعلاج کے لئے انہیں اسپتال میں داخل کرنے کی نوبت پیش آئی ۔
View more
Tue, 07 Feb 2023 19:20:48
ہنڈنبرگ کی طرف سے اڈانی گروپ کی مالیاتی دھوکہ دہی سے متعلق جو انکشافات ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے شیئر بازار میں اڈانی گروپ کی جو گراوٹ آئی ہے اس کی مناسب جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے ساحلی کرناٹک کے اڈپی اور کاروار میں کانگریس کارکنوں کی جانب سے ایل آئی سی دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔
View more
Tue, 07 Feb 2023 19:15:14
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ بتایا ہے کہ مجوزہ 2023 کے اسمبلی انتخابات کے دوران بھٹکل اسمبلی حلقہ میں استعمال کی جانے والی نئے ماڈل کی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تجرباتی مظاہرہ تمام پولنگ اسٹیشنوں میں کیا جائے گا ۔
View more
Tue, 07 Feb 2023 13:18:27
ای وی ایم/وی وی پیڈ پر ووٹ کیسے دینا ہے، ووٹ جس نشان کو دیا گیا ووٹ اُسی پارٹی کو گیا یا نہیں، اس کی جانچ وی وی پیڈ پر کیسے کرنا ہے، ان سب کی معلومات فراہم کرتے ہوئے بھٹکل تعلقہ سودھا (پرانا نام منی ودھان سودھا) میں سرکاری آفسران کی موجودگی میں ڈیمو کرایا گیا۔
View more
Tue, 07 Feb 2023 00:44:59
تعلقہ کے مُٹھلی گرام پنچایت حدود کے ایکّے گولی شری دُرگاپرمیشوری مندر کا دروازہ توڑ کرمُبینہ طورپر چوری کرکے فرار ہونے کےدوران مقامی لوگوں کے ہتھے چڑھ کر گرفتار ہونے کی واردات اتوار اور پیر کی درمیانی رات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 23:35:38
ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2300 تک پہنچ چکی ہے۔ترکی کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 1498 ہو گئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شام میں ہلاکتوں کی تعداد 810 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy