Fri, 10 Feb 2023 23:27:13
اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ پر آج سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی جس کے دوران سرمایہ کاروں کو پہنچے نقصان کو لے کر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 23:21:56
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے مودی حکومت سے سوال کیا ہے کہ اگر وہ دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں سب ٹھیک ہے تو بڑی تعداد میں ہندوستانی شہری ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:44:53
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مرکز کی مودی حکومت پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈران کی آواز دبانے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:36:40
مودی حکومت کی مشکلات ایک بار پھر بڑھنے والی ہیں کیونکہ کسانوں نے ایک بار پھر بڑی تحریک کا اعلان کر دیا ہے۔ کسانوں کی تنظیم سنیوکت کسان مورچہ نے جمعرات کو ایک اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:33:32
ہندو سینا کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے اس قدامت پسند تنظیم کی بی بی سی کے ہندوستان میں آپریشن پر مکمل پابندی عائد کرنے والی عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔ ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر سپریم کورٹ نے کہا کہ اس طرح کے مطالبات کرنا سراسر غلط اور غیر منطقی ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:28:26
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست کے اگلے مالی سال کے لئے بجٹ پیش کر دیا۔ اس بجٹ میں وزیر اعلیٰ گہلوت نے خواتین، نوجوانوں اور کسانوں کے لیے کئی اہم وعدے کیے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:23:52
اڈانی گروپ سے متعلق ہنڈن برگ کی ایک رپورٹ نے ہندوستان میں ایک ہلچل سی پیدا کر رکھی ہے، اس درمیان نکئی کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جو حیرت انگیز ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:15:40
وزیر اعظم مودی کی جانب سے راجیہ سبھا میں کی گئی تقریر پر کانگریس نے جوابی حملہ بولا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ وزیر اعطم مودی کی تقریر صرف اپنی تعریف کے لئے تھی، انہوں نے صرف تکبر کی باتیں کیں، کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:11:39
اتراکھنڈ میں بھرتی گھوٹالہ کو لے کر نوجوانوں میں شدید ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے دہرادون میں بھرتی گھوٹالہ کو لے کر ماحول کافی گرم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy