Thu, 09 Feb 2023 22:19:29
کرناٹک میں اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی مین وزیر اعلیٰ عہدہ کے امیدوار کو لے کر کھلی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے محاذ کھول دیا ہے اور کہا ہے کہ آخری فیصلہ پارٹی اعلیٰ کمان کے ذریعہ لیا جائے گا۔ یدی یورپا کے تازہ بیان کو وزیر اعلیٰ بومئی کے لیے ایک نیا چیلنج تصور کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 22:15:30
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے اڈانی معاملے کو لے کر آج ایک بار پھر پریس کانفرنس کیا جس میں مودی حکومت کے سامنے تین سوالوں کا نیا سیٹ پیش کیا۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 22:06:29
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے پریزائڈنگ افسران کے ذریعہ جمعرات کو راجیہ سبھا میں کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں راہل گاندھی کی تقریر کے کچھ حصوں کو نکالے جانے کے بعد کانگریس نے جمعرات کو خوب ہنگامہ کیا۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 22:01:54
راجیہ سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کا جواب دینے آئے پی ایم مودی کی تقریر کے دوران خوب ہنگامہ ہوا۔ اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے پی ایم مودی کی تقریر شروع ہوتے ہی ’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کا نعرہ لگانا شروع کر دیا۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 21:58:03
مہیلا کانگریس نے جمعرات کو دہلی کے جنتر منتر پر بے روزگاری اور مہنگائی کے معاملے پر مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ مہیلا کانگریس کی قومی صدر نیتا ڈیسوزا کی قیادت میں کیا گیا۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 21:52:53
اڈانی گروپ سے متعلق ہنڈن برگ کی رپورٹ پر ہندوستان میں تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک طرف اپوزیشن پارٹیاں مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں، تو دوسری طرف یہ معاملہ سپریم کورٹ بھی پہنچ چکا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 16:56:05
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ کماراسوامی کی قیادت میں جے ڈی ایس کی پنچ رتنا یاترا آج جمعرات شام بھٹکل پہنچی، اس موقع پر پبلک چبوترہ پرمنعقدہ عام اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایچ ڈی کمارا سوامی نے کہا کہ کانگریس نے ہماری پارٹی کو لے کر مسلمانوں کو جس طرح سے گمراہ کیا، اُسی کی وجہ سے ریاست میں بی جے پی اقتدار پر آنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 16:09:27
بھٹکل مین روڈ سمیت نیشنل ہائی وے، بندرروڈ، ساگر روڈ وغیرہ میں آوارہ جانوروں کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ یہ جانور اچانک کسی اسکوٹر یا بائک سوار کے سامنےآجاتے ہیں اور اکثر اسکوٹریا بائک سوار کوشش کے باوجود ان کی زد میں آنے سے نہیں بچ سکتے۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 12:40:06
امریکہ نے 4 فروری کو بحر اوقیانوس کے اوپر مار گرائے گئے مشتبہ چینی جاسوسی غبارے کو لے کر دعویٰ کیا ہے کہ یہ چین کے ذریعہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں فوجی ٹھکانوں کی جاسوسی کرنے کی کوشش کا ایک حصہ تھا۔ اس درمیان ایک ہندوستانی افسر نے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن کے ذریعہ منعقد ایک بریفنگ میں حصہ لیا جس میں 40 سفارتخانوں کے نمائندہ شامل ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy