Sat, 11 Feb 2023 22:58:15
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان کو لے کر ہوئے تنازعہ میں وشوا ہندو پریشد کے میٹروپولیٹن شریک وزیر سنتوش پنتھری (28) کو ہفتہ کی شام مراد آباد کے دہلی روڈ پر گولی مار دی گئی۔ زخمی سنتوش کو قریب میں واقع سائی اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ واردات سنیچر شام قریب سات بجے پیش آئی۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 21:08:30
جوشی مٹھ میں زمین دھنسنے کے واقعات نے سائنسدانوں کو کئی محاذ پر سوچنے کے لیے مجبور کر دیا ہے۔ ہندوستان میں جوشی مٹھ جیسے حالات کئی دیگر مقامات پر بھی محسوس کیے جا رہے ہیں جس پر ماہرین نے تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 21:04:28
ڈی ڈی اے (دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی) نے جمعہ کے روز مہرولی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی کئی تین اور چار منزلہ عمارتوں کو منہدم کر دیا۔ اس کارروائی پر مقامی باشندگان نے سخت رد عمل ظاہر کیا اور احتجاج کیا۔ دریں اثنا، علاقہ میں بھاری پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 21:02:26
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے عام آدمی پارٹی کی ترجمان جاسمین شاہ اور عآپ کے رکن پارلیمنٹ نارائن داس گپتا کے بیٹے نوین گپتا کو بجلی ترسیلی کمپنیوں کے بورڈ سے ہٹا دیا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 21:00:02
مرکزی حکومت لگاتار ٹیکس کلیکشن بڑھانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے اور اس کا نتیجہ بھی سامنے آنے لگا ہے۔ رواں مالی سال یعنی 23-2022 میں 10 فروری 2023 تک ہوئے ٹیکس کلیکشن کو دیکھیں تو ملک کے ٹیکس دہندگان نے اب تک کا سب سے زیادہ ٹیکس بھرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ انکم ٹیکس اور کارپوریٹ ٹیکس کو ملا کر مرکزی حکومت کے مجموعی بجٹ اندازہ کا 91.39 فیصد ڈائریکٹ ٹیکس کلیکٹ ہو چکا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 20:54:32
تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی مہم سے چند گھنٹے قبل، حزب اختلاف کی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی ایم) نے ریاست میں گجرات اور آسام پولیس کی تعیناتی کے خلاف الیکشن کمشنر سے شکایت کی ہے۔ لیفٹ پارٹی نے کہا ہے کہ گجرات اور آسام پولیس کی تعیناتی خفیہ مقصد کے تحت بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کے لئے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 20:49:38
ہنڈن برگ رپورٹ کے بھنور میں پھنسے اڈانی گروپ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے شیئروں میں لگاتار گراوٹ درج کی جا رہی ہے اور شیئر ہولڈرز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 20:43:17
بارڈر-گواسکر ٹرافی کی شروعات ہندوستان نے آسٹریلیا پر دھماکہ خیز جیت کے ساتھ کی ہے۔ ہندوستان نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ہر شعبہ میں پٹخنی دیتے ہوئے ایک اننگ اور 132 رنوں سے شکست دی۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 20:01:00
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایس بی آئی اور ایل آئی سی کا پیسہ اپنے دوست اڈانی کو غلط طریقہ سے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy