Mon, 13 Feb 2023 12:42:40
کے پی سی سی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ رکن پارلیمان ڈی کے سریش ریاستی سیاست میں نہیں آ رہے ہیں، سریش سمیت کوئی بھی فردمیرے کنبہ کا ریاستی سیاست میں نہیں آ رہا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 12:37:09
بنگلورو شہر میں 14واں ایرو انڈیا ایر شو پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندرا مودی کے ہاتھوں عمل میں آئے گا۔ مضافات بنگلور و یلہنکا ایر بیس میں ہونے والے اس ایر شو کے دوران دفاعی امور پر مختلف سمینار اور مختلف ممالک کے وزرائے دفاع کی ایک کانفرنس بھی ہونے جا رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 11:48:14
پی ایم مودی نے اتوار کو ملک کے سب سے بڑے ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد پی ایم نے میٹنگ میں کہاکہ کانگریس حکومت ہندوستان کے سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 11:28:18
سمجھا جارہا تھا کہ شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں کو اذان پر اعتراض ہے، پھر نماز پر اعتراض کیا جانے لگا، مگر یہ سلسلہ رُکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، مسلمانوں کے گائے کا گوشت کھانے ، حلال گوشت کھانے، حجاب پہننے، تین طلاق، یہاں تک کہ مسلمانوں کے ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے کامعاملہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ تازہ اعتراض بچوں کے ختنہ کرنے کو لے کر کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 11:19:16
شدید تباہی کا سامنا کرنے والے ترکی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کو ترکی کے جنوب مشرقی علاقے کہرامن ماراس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 11:13:15
دبئی سے مینگلور ائرپورٹ اُترنے والے مسافروں سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والوں کے پاس سے سونا برآمد کرنے اور ضبط کرنے کی وارداتیں عام تھیں، مگر اب مینگلور سے دبئی جانے کےدوران دو لوگوں کے پاس سے ہیرے ضبط کئے جانے کی واردات سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2023 21:22:16
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر انیل کمار نے کہا کہ جہاں وزیر اعظم نریندر مودی اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال آزادی کے 'امرت کال' کا جشن منا رہے ہیں، وہیں غریبوں کو بے گھر کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2023 21:14:23
جموں و کشمیر میں ان دنوں بلڈوزر کے ذریعے انہدامی کارروائی انجام دی جا رہی ہے اور بڑی تعداد میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں اس کارروائی پر مقامی لوگوں میں ناراضگی ہے،
View more
Sun, 12 Feb 2023 20:31:30
آندھرا پردیش کے گورنر کے طور پر، ایس عبدالنذیر کی تقرری کے بعد کانگریس نے اتوار کو کہا کہ 'یہ عدلیہ کے لیے خطرہ ہے'۔ کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے سابق وزیر قانون اور خزانہ آنجہانی ارون جیٹلی کا حوالہ دیا۔ جیٹلی نے 2013 میں کہا تھا، ریٹائرمنٹ سے پہلے کے فیصلے ریٹائرمنٹ کے بعد کی ملازمتوں اور عدلیہ کے لیے اس کے خطرے سے متاثر ہوتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy