Wed, 15 Feb 2023 11:12:22
بنگلورو میں 'ایئرو انڈیا 2023' کا آغاز پیر 13 فروری سے ہو گیا ہے۔ ایشیا کے سب سے بڑے ایئر شو کے دوران دیسی ساختہ طیارے اور دیگر دفاعی ماڈلز کی نمائش کی گئی۔
View more
Tue, 14 Feb 2023 23:50:17
ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے بچ جانے والوں کی امید ختم ہوتے ہی امدادی کارکنوں نے ملبے تلے 182 گھنٹے گزارنے والے 13 سالہ لڑکے کو باہر نکالا۔
View more
Tue, 14 Feb 2023 23:45:33
وزیر اعظم مودی اور گجرات فسادات پر دستاویزی فلم بنا کر سرخیوں میں آنے والی بی بی سی کے دہلی اور ممبئی دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپے مارے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے این آئی نے اطلاع دی ہے کہ آئی ٹی حکام نے دہلی اور ممبئی میں برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفاتر پر چھاپے مارے۔
View more
Tue, 14 Feb 2023 20:57:39
اڈانی کے معاملہ پر انڈین نیشنل کانگریس مودی حکومت پر لگاتار حملہ آور ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ’بی جے پی کو چھپانے یا ڈرنے کی ضرورت ن ہیں‘ والے بیان پر کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2023 20:50:41
ملک کی راجدھانی دہلی میں پولیس جرائم پر لگام لگانے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ دہلی کے بابا ہری داس نگر تھانہ علاقے میں منگل کو شردھا جیسا قتل کا واقعہ سامنے آیا۔ قتل اس طرح کیا گیا کہ لوگ حیران رہ گئے۔ قتل کے بعد لڑکی کی لاش ڈھابے کے فریج میں چھپا دی گئی۔
View more
Tue, 14 Feb 2023 20:40:33
وزیر اعظم نریندر مودی اور 2002 میں گجرات میں مہلک فرقہ وارانہ فسادات پر برطانیہ کے قومی نشریاتی ادارے بی بی سی کی دستاویزی فلم کی ریلیز کے چند ہی ہفتے بعد محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکاروں نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی کے دفاتر پر چھاپے مارنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کو لے کر کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسے پریس کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔ دوسری طرف ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے بھی اس کا
View more
Tue, 14 Feb 2023 20:01:27
ایک 37 سالہ شخص نے ریلوے پٹری پر اپنا سر رکھ کر خودکشی کرلی، جس کی شناخت موڈ شرالی کے رہائشی واسو بیرمو نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات شرالی چتر پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آئی۔
View more
Tue, 14 Feb 2023 17:42:15
سعودی اسکالر ولید الغریبی کے قتل کے الزام میں گرفتار نکول میری راجرز (19 سال) آج پیر کو امریکی شہر فلاڈیلفیا کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اگرچہ ملزمہ نے نے اعتراف جرم نہیں کیا تاہم، پولیس پر امید ہے کہ اس کے پاس جرم کے حوالے سے تمام ثبوت موجود ہیں۔
View more
Tue, 14 Feb 2023 17:26:33
پرتگالی کیتھولک چرچ کے اندر 1950 سے اب تک کم از کم 4,815 نابالغوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ اعدادو شمار ایک ایسی آزاد کمیشن کی طرف سے پیش کیے گئے ہیں جس نے گذشتہ سال 500 سے زیادہ شہادتیں سنیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy