Sat, 18 Feb 2023 22:58:37
ہندوں کا سالانہ تہوار مہاشیوراتری کے موقع پر آج ہفتہ صبح رنجن انڈین گیس ایجنسی کی قیادت میں ایک پیدل ریلی بھٹکل کے چولیشورمندرسے مرڈیشورمندر تک نکالی گئی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں تہوار میں شریک ہونے والے لوگ موجود تھے۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 21:07:36
دہلی میں میئر الیکشن کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی میں 22 فروری کو میئر کا انتخاب ہوگا اور اس کے لیے لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حکومت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 21:03:27
قومی راجدھانی دہلی فضائی آلودگی کے محاذ پر ایک مرتبہ پھر ناکام نظر آ رہا ہے اور اسے دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ چند دنوں میں دہلی کی ہوا کے معیار (اے کیو آئی) میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 20:55:34
ہندوستان میں ای-کورٹس یعنی الیکٹرانک عدالتیں کام ضرور کر رہی ہیں، لیکن کارگزاری ویسی نہیں ہے جیسی کہ امید کی جا رہی تھی۔ اس سلسلے میں ایک پارلیمانی کمیٹی نے فکر مندی ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 20:51:50
راجستھان کے دو نوجوانوں کو ہریانہ کے بھیوانی میں زندۃ جلا کر قتل کئے جانے کے معاملہ میں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اس واردات کو انجام دیا ان میں میں سے ایک ملزم وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ تصویر کھنچوا چکا ہے!
View more
Sat, 18 Feb 2023 20:43:32
دہلی شراب پالیسی میں ہوئے مبینہ گھوٹالہ کے سلسلہ میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو سی بی آئی کی جانب سے ایک بار پھر طلب کیا گیا ہے، جس کے بعد بی جے پی اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے درمیان سیاست تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 20:39:29
کرناٹک میں اسمبلی انتخاب رواں سال میں ہی ہونا ہے اور ایسے میں برسراقتدار بی جے پی کے ساتھ ساتھ حزب مخالف کانگریس نے بھی اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 20:36:49
دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے ایل جی وی کے سکسینہ پر دہلی کے میئر انتخاب کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں سچ بولنے سے روکنے کا الزام لگایا ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جمہوریت اور دہلی کے عوام کی جیت ہوئی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 13:46:33
آن لائن فراڈ کا ایک تازہ معاملہ کارکلا میں پیش آیا ہے جس میں جعلسازوں نے ایک شخص کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر تحفہ بھیجنے کے نام پر 7,63,500 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy