Mon, 20 Feb 2023 11:42:43
بہار کی راجدھانی پٹنہ کے مضافات میں واقع جیٹھولی گاؤں میں پارکنگ کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران ملزم نے فائرنگ کی۔ جس میں پانچ افراد کو گولیاں لگیں۔ گولی لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ 3 افراد زخمی ہیں، ان کا علاج جاری ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 11:19:56
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی اتوار کو بی جے پی کے خلاف جارحانہ نظر آئیں - انہوں نے بی جے پی پر شدید حملہ کیا- محبوبہ مفتی نے بھی کئی مسائل پر بی جے پی کی مرکزی حکومت کو گھیرا-
View more
Mon, 20 Feb 2023 11:15:56
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستان-متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے درمیان ایک سال قبل دستخط کیے گئے آزاد تجارتی معاہدے نے ہندوستانی کاروباریوں کو فروغ دیا ہے اور خلیجی ملک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو گہرا کیا ہے-
View more
Mon, 20 Feb 2023 11:07:57
اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل نے ریاستوں کو جی ایس ٹی معاوضہ کے واجبات کی مکمل ادائیگی کیلئے 16982 کروڑ روپے جاری کرنے کو منظوری دینے کے ساتھ مائع گڑ (راب)، پنسل شارپنر اور کچھ ٹریکنگ آلات پر جی ایس ٹی کو کم کرنے کا آج فیصلہ کیاگیا-
View more
Mon, 20 Feb 2023 00:57:45
شارجہ کےاوول گراونڈ میں چار ہفتوں سے جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل)ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آج اتوار شب کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا جس میں سیمی فائنل کے بعد فائنل مقابلہ بھی بے حد دلچسپ رہا اور شائقین کرکٹ میچس سے نہایت لطف اندوزہوئے۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 00:16:38
بی جے پی کے نیشنل جنرل سکریٹری سی ٹی روی نے آج اتوار کو بھٹکل کا دورہ کرتےہوئے ایک طرف مسلمانوں کی تنظیم کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں، اپنی پارٹی کے قصیدے سناتے ہوئے کارکنان پر زوردیا کہ بی جےپی کے نظریاتی پروگرام کوروبہ عمل لانے کےلئے کارکنان کو ہی متحد ہوکرکام کرنا ہوگا اور پارٹی کودوبارہ اقتدار پرلانے کے لئے ذمہ داری سنبھالنی ہوگی۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 21:25:11
کانگریس نے اتوار کے دن کہا کہ اس کے بغیر کوئی بھی اتحاد ناکام رہے گا۔ اس نے کہا کہ کانگریس کے بغیر اپوزیشن کا کوئی بھی اتحاد کامیاب نہیں ہوگا۔ پارٹی کے پلینیری سیشن میں ریاستوں میں اتحاد کے علاوہ 2024کے عام انتخابات پر بھی تبادلہئ خیال ہوگا۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 21:09:43
لیجیے، اب بی بی سی پر مودی حکومت کا قہر ٹوٹ پڑا۔ بات کیا ہے سب جانتے ہی ہیں۔ دراصل جس بی بی سی ڈاکیومنٹری کے سبب مودی حکومت اور بی بی سی کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے اس فلم نے نریندر مودی کی سب سے دُکھتی رَگ پر ہاتھ رکھ دیا۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 21:05:02
ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویراٹ کوہلی جب بھی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ریکارڈ اپنے نام کر لیتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy