Thu, 16 Feb 2023 14:22:08
رابطہ سوسائٹی اور مجلس اصلاح و تنطیم کی طرف سے دو الگ الگ مقامات پر ایس ایس ایل سی میں زیر تعلیم لڑکوں کے لئے کوچنگ کلاسس کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے لڑکے بھرپوراستفادہ کرسکتے ہیں۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 12:58:43
محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے باوقار صحافتی ادارہ بی بی سی پر منگل کوکی گئی چھاپہ مار کارروئی کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ۔ بی بی سی کے دہلی اور ممبئی میں واقع دفاتر پر بدھ کو بھی محکمہ انکم ٹیکس کے افسران تلاشی اور ضبطی کی کارروائی کرتے رہے۔ اس دوران بی سی سی نے اعلان کیا کہ وہ ایجنسی سے مکمل تعاون کررہا ہے جبکہ ملازمین کو بھی ہدایت دی کہ وہ بھی تعاون کریں۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 12:55:40
کرناٹک میں گئو کشی پر پابندی کے قانون کے خلاف کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ سدارمیا نے منگل کو اسمبلی میں آواز بلند کرتے ہوئےگورنر کی تقریر میں کئے گئے اس دعوے کی تردید کی کہ اس فیصلے سے عوام کو فائدہ پہنچا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 12:50:32
مڈولی گائوںمیں غیر قانونی قبضہ ہٹانے کی مخالفت میں خودسوزی کرنے والی ماں بیٹی کی آخری رسومات بدھ کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان بٹھور گھاٹ پر ادا کی گئیں۔ اس بیچ جہاں مہلوکین کے ورثاء کو ۵۔۵؍ لاکھ روپے کی عبوری راحت فراہم کی گئی ہے وہیں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (فائنانس) کو مڈولی گائوں سانحہ کے جانچ کی کمان سونپی گئی ہے۔ اس بیچ معطل ایس ڈی ایم(سب ڈیوژنل مجسٹریٹ) لاپتہ ہیں جبکہ دیگر ملزمین
View more
Thu, 16 Feb 2023 12:45:15
اپنے زعم میں بے دھڑک اور بے لگام ہوتی جارہی آسام کی ہیمنت بسوا شرما حکومت اور وہاں کی پولیس کوگوہاٹی ہائی کورٹ نے نہ صرف لگام دینے کی کوشش کی ہے بلکہ اس کے غیر منصفانہ اقدام پر شدید برہمی بھی ظاہر کی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 12:27:55
ترکی میں تباہ کن زلزلے کے کئی روز گذرجانے کے بعد بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو آپریشن میں اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے اندر سے اکا دکا زندہ افراد کو نکالا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 12:18:13
کانپور دیہات میں 13 فروری کو تجاوزات مخالف مہم کے دوران ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی جل کر ہوئی موت کے معاملہ میں الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی داخل کر کے سی بی آئی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ عرضی الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مخاطب ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:59:11
تعلقہ کے بیلور میں سڑک تعمیر کرنے کے مسئلہ پر موجودہ رکن اسمبلی سنیل نائک اور مقامی نوجوانوں کے درمیان جو بحث و تکرار ہوئی اور سنیل نائک نے جس طرح ناشائستہ رویہ اپنایا اس پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے کہا کہ سنیل نائک کی غنڈہ گردی کی وجہ سے حلقہ اسمبلی کے لوگ ان سے بات کرنے سے ڈرتے ہیں ۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:51:33
جین یونیورسٹی میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی تو ہین کے واقعہ کوسنجیدگی کے سے لیتے ہوئے وظیفہ یاب جسٹس کی زیر قیادت کمیٹی تشکیل دے کر رپورٹ حاصل کرنے بنگلور یونیورسٹی کے طلبا نے حکومت سے پر زور مانگ کی ہے۔ گنانا بھارتی کیمپس میں تمام شعبوں کے دفاتر پر تالے ڈال کر انتظا میہ دفتر کے سامنے طلبا کی انجمن کی قیادت میں بڑی تعداد میں طلبا ء احتجاجی دھرنا دیتے ہو ئے جین یونیورسٹی کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy