Mon, 27 Feb 2023 22:22:34
جھارکھنڈ کے جمشید پور واقع قدما بازار میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہونے کا اندازہ کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 22:08:12
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے شیموگہ میں نئے ہوائی اڈے سمیت 3,600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 13:43:20
تعلقہ کے ہاڈولّی میں اونی باگیل گرام میں تین دن قبل ہوئے ایک ہی خاندان کے 4 لوگوں کے قتل میں ملوث 2 ملزمین کو بھٹکل پولیس نے شیموگہ سے گرفتار کرلیا ہے. بتایا گیا ہے کہ پیر شام کو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا
View more
Mon, 27 Feb 2023 13:38:29
مبینہ ایکسائز گھوٹالے معاملے میں دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا کی گرفتاری پر سیاست گرم ہے۔ عام آدمی پارٹی منیش سیسودیا کی گرفتاری پر بی جے پی پر سخت حملہ کر رہی ہے۔ عآپ نے بی جے پی سے پوچھا ہے کہ انہیں کس بات کا ڈر لگ رہا ہے؟ عآپ نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ "'کل ایک فرضی معاملے میں منیش سیسودیا کو گرفتار کیا آج پی ایم مودی نے عآپ دفتر کے باہر کثیر تعداد میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا ہے،
View more
Mon, 27 Feb 2023 13:33:07
سری لنکا کے کولمبو شہر میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران تقریباً بیس افراد زخمی ہو گئے۔ ادا ڈیرانہ نیوز چینل نے اسپتال کے ذرائع سے یہ اطلاع دی۔ نیشنل پیپلز پاور (این پی پی) کے انتخابی اتحاد کے زیر اہتمام اتوار کو کولمبو میں ٹاؤن ہال کے قریب ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین جلد ازجلد انتخابات کا مطالبہ کر رہے تھے۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 13:28:47
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے پیر کو کہا کہ میگھالیہ اور ناگالینڈ کے لوگ ترقی پسند اور فلاحی حکومت کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ کھرگے نے ٹوئٹ کیا، "میگھالیہ اور ناگالینڈ کے لوگ ترقی پسند اور فلاحی حکومتوں کے منتظر ہیں۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 12:00:00
حکمراں بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے کرناٹک گورنمنٹ ایمپلائز یونین نے اعلان کیا ہے کہ اگر ساتویں پے کمیشن کے نفاذ کا ان کا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو سرکاری ملازمین یکم مارچ سے ریاست میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر جائیں گے۔ یونین کے صدر سی ایس شادکشری نے کہا کہ تمام سرکاری ملازمین نے ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے اور ریاست بھر میں احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 11:53:06
ووٹر لسٹ سے بنگلورو میں شیواجی نگر اسمبلی حلقہ میں 9159مسلم رائے دہندوں کے ناموں کونکال دیاگیاہے۔ ناموں کے نکالنے کایہ عمل بی جے پی سے وابستہ ایک خانگی ایجنسی جس کا نام چیالوم ہے کی جانب سے کی گئی شکایت پر انجام دیاگیاہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 11:46:41
آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف کرناٹک کانگریس نے ریاست سے بھکرمی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ’انا بھاگیہ ‘اسکیم کے تحت بی پی ایل کارڈ ہولڈروں کو ماہانہ 10 کلو چاول مفت فراہم کرنے کی اپنی تیسری گارنٹی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy