Tue, 28 Feb 2023 11:10:07
وزیر اعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ ملک کے مسائل پر توجہ دینے کی ذمہ داری نبھانے کی بجائے بی جے پی کے الیکشن ایجنٹ کا کام کرتے پھر رہے ہیں۔ کرناٹک کے عوام کو خشک سالی، سیلاب، کورونا جیسی سنگین آزمائشوں میں مدد کرنے کی بجائے کرناٹک کے عوام سے ٹیکس کی شکل میں سالانہ جو لاکھوں کروڑ روپے کی رقم لی جاتی ہے اس کا استعمال بی جے پی اپنی انتخابی تشہیر کے لئے کر رہی ہے۔ یہ بات سابق وزیر اعلی
View more
Mon, 27 Feb 2023 23:14:47
کانگریس نے پانچ دنوں کے وقفہ کے بعد ایک بار پھر 'ہم اڈانی کے ہیں کون' سیریز کے تحت مودی حکومت کے سامنے تین سوالات کی نئی قسط پیش کی ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 23:05:19
پریاگ راج میں اُمیش پال اور ان کے گن مین کا دن دہاڑے قتل کیے جانے کے معاملے میں قتل میں شامل بتائے جا رہے ایک ملزم کو اترپردیش پولیس نے انکاؤنٹر میں ڈھیر کر دیا ہے۔ ہلاک ملزم کا نام ارباز بتایا جا رہا ہے
View more
Mon, 27 Feb 2023 23:02:18
دہلی کے نائب وزیر منیش سیسودیا کو ایکسایز پالیسی گھوٹالے کے معاملے میں سی بی آئی نے گرفتار کیا ہے۔ اس گرفتاری کی مخالفت عام آدمی پارٹی سمیت بہت سی اپوزیشن پارٹیوں نے کی ہے نیز، مودی حکومت کے خلاف ایک محاذ کھول دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 22:57:25
سپریم کورٹ نے شہروں، قصبوں، سڑکوں وغیرہ کے قدیم ناموں کی پہچان کے لیے ایک 'ری نیمنگ کمیشن' یعنی 'نام بدلو کمیشن' بنانے کے مطالبہ والی عرضی کو خارج کر دیا۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 22:51:47
اٹلی کے جنوبی کیلابریا علاقہ کے سمندری ساحل پر کھچاکھچ بھرے جہاز کے پلٹنے سے ڈوب کر مرنے والوں میں 28 پاکستانی شہری تھے۔
View more
Mon, 27 Feb 2023 22:40:39
پیاز کی قیمتوں میں لگاتار گراوٹ سے ملک کے کسان بہت پریشان ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ایشیا کی سب سے بڑی پیاز منڈی 'لاسل گاؤں اے پی ایم سی' میں پیاز کی قیمتیں حال کے دنوں میں دو سے چار روپے فی کلوگرام پہنچ گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy