Fri, 03 Mar 2023 19:46:51
ہیبری ودھان سبھا حلقہ کے شیوپور گاوں میں ہوئی بے نامی زمین خریدی معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے سری رام سینا چیف پرمود متالک نے ایک وفد کی شکل میں اڈپی لوک آیوکتہ دفتر پہنچ کر ڈی وائی ایس پی کے سی پرکاش کو اپنی تحریری شکایت سونپی ۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 19:40:40
کچھ عرصہ قبل منگلورو کے ہمپن کٹا میں واقع جیویلری شاپ ملازم کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے کاسرگوڈ سے گرفتار کرلیا جس کی شناخت کوزی کوڈ کو رہنے والے شفاز (33 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2023 23:31:39
پڑوسی ریاست کیرالہ کے سرحدی علاقہ کاسرگوڈ ضلع کے منجیشور اوپلا ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک جوان خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی جس کی شناخت منجویشور تعلقہ اسپتال کی لیباریٹری میں ٹیکنی شین کے طور پر کام کرنے والی ایشوریا (27) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2023 13:05:59
ریاستی وزیر برائے سیاحت آنند سنگھ نے بتا یا کہ گزشتہ کئی سال سے زیر التوا چکبا لا پور ضلع کے مشہور سیاحتی مقام نندی ہلز میں روپ وے کی تعمیر کی اسکیم کے لئے15مارچ کے اندر سنگ بنیاد رکھا جا ئے گا۔
View more
Thu, 02 Mar 2023 13:01:32
ریاستی حکومت کی جانب سے بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) کو جاری گرانٹ اور ذاتی آمدنی سمیت10ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ ما لیت کا سال2023-24کابجٹ2مارچ کو ٹاؤن ہال میں پیش کرنے بی بی ایم پی نے تیاری کر لی ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2023 12:48:08
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم ہال میں 4 مارچ بروز سنیچر کو Oreva RS Hearing clinics کی طرف سے 20 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کان کے معائنہ کا ایک فری کیمپ منعقد کیا جارہا ہے جس میں سننے کی صلاحیت کی جانچ کی جائے گی۔
View more
Thu, 02 Mar 2023 12:30:08
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy