Fri, 03 Mar 2023 23:58:03
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ آج کو سنسنی خیز انکشاف کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی ہے۔ سنجے سنگھ کا یہ انکشاف منیش سسودیا کی گرفتاری کے حوالہ سے ہو سکتا ہے۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 23:55:42
میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ اور نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے رہنما کونراڈ سنگما نے جمعہ (3 مارچ) کو گورنر پھاگو سنگھ چوہان سے ملاقات کر کے نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کر دیا۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 23:53:22
ہاتھرس معاملہ میں چار میں سے تین ملزمان کے بری ہو جانے کے بعد متاثرہ اہل خانہ نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خصوصی عدالت کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 23:48:55
شمال مشرقی ہندوستان کی ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں جمعرات کو اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں خبر لکھے جانے تک کے جاری نتائج کے مطابق تریپورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی اتحاد نے اکثریت حاصل کرلی ہے۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 23:44:45
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ بی جے پی۔ جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کے دوران بی جے پی کے چند رہنماؤں اور آر ایس ایس کی وجہ سے ایڈی یورپا کو اقتدار نہیں ملا۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 23:38:31
کانگریس نے 'ہم اڈانی کے ہیں کون' سیریز کی اکیسویں قسط کے تحت آج پھر پی ایم مودی سے گوتم اڈانی پر تین سوال پوچھے ہیں۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 23:35:14
سپریم کورٹ نے جمعہ کو اس عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں طالبات کو حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 23:30:28
چین کے گلوان میں پرتشدد تصادم کے بعد سے ہندوستان اور چین کے تعلقات میں ٹکراؤ کی حالت لگاتار بنی ہوئی ہے۔ اپوزیشن زوردار طریقے سے پورے ایشو کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت پر حملہ آور دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Fri, 03 Mar 2023 21:11:00
قطر میں جماعت اسلامی ہند سمیت ہندوستان کے مختلف اداروں سے منسلک نہایت مقبول شخصیت اور بھٹکل مسلم جماعت قطر کے سرگرم رکن و سرپرست جناب محمد زُبیر خلیفہ یکم مارچ کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی عمر 56 سال تھی۔ اسی رات قطر قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy